
قضا نمازیں عذر کی وجہ سے بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری والدہ ماضی کی قضاء نمازیں وقتی نمازوں کے ساتھ ساتھ پڑھ رہی ہیں،اسکے متعلق سوال یہ ہے کہ کیا وہ وقتی نمازوں کی طرح قضاء نمازیں بھی بیٹھ کر پڑھ سکتی ہیں جبکہ یہ نمازیں تندرستی کی حالت میں قضاء ہوئی تھی،اور وقتی نمازیں اسلئے بیٹھ کر ادا کر تی ہیں کہ وہ جوڑوں کے درد کے باعث قیام او ر سجدہ ادا نہیں کر سکتی،برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بارش سے بچنے کے لئے جلدی میں غلطی سے میت کی چارپائی کو امام صاحب کے سامنے الٹا رکھ دیا، یعنی سر والی جانب پاؤں اور پاؤں والی جانب سر کر دیئے، تو اس حالت میں ادا کی گئی نماز جنازہ درست ہو گی؟ سائل : غلام شبیر ( گلزار قائد، راولپنڈی)
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟
امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟
جواب: حالت رکوع میں ہو اور کوئی غیر متعین شخص مسجد میں داخل ہواور اس کی قدموں کی آواز یا کسی طرح امام کو معلوم ہوگیا کہ یہ شخص رکوع میں شامل ہورہا ہے تو اس...
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
جواب: حالت میں حج فرض ہوا، اور پھر کسی وجہ سے وہ معذور یا اپاہج وغیرہ ایسا ہوگیا کہ خود حج نہیں کر سکتا تو اب اس فریضے کی ادائیگی کے لئے حج بدل کروانا لازمی...
کیا مکان کسی کے نام کردینے سے ہبہ مکمل ہو جاتاہے؟
جواب: حالت میں ان کا انتقال ہو گیا تو ہبہ تام ہونے سے پہلے ہی باطل ہو گیا۔ لہذا وہ مکان مرحوم کے فوت ہونے کے بعد ان کے ورثا میں شرعی حصوں کے مطابق تقسیم ہو ...
کیا انجیکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: شوگر کے مریض انسولین کا انجیکشن استعمال کرتے ہیں،جو رَگ کی بجائے گوشت میں لگایا جاتا ہے، توشوگروالے روزے کی حالت میں انسولین کا انجیکشن لگاسکتے ہیں یانہیں ؟ اس سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں ؟
بغیر وضو ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ کے ذریعے قرآنی آیات لکھنا کیسا؟
جواب: حالت میں کمپیوٹر اسکرین پر کمپیوٹر کیبورڈ کے ذریعے قراٰن پاک لکھناجائز ہے نیز موبائل فون میں ٹیکسٹ میسیج(Text Message) میں قراٰنی آیات موبائل کی پیڈ...
پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟
جواب: حالت میں اس کا دینا اپنی ذات سے ظلم دفع کرنے کے لئے دینا ہوگا لہٰذا اس صورت میں وہ گناہ گار نہیں ہوگا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ ت...
عورت کا چہرے کے بالوں کو صاف کروانا
جواب: حالت میں اس کے لئے یہ بال صاف کرانا مباح و جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں اور یہ کام اگر شوہر کے لئے زینت کی نیت سے ہوتو جائز ہونے کے ساتھ ساتھ مستحب ب...