سرچ کریں

Displaying 1151 to 1160 out of 1512 results

1151

غسل کاایک فرض بھولے سے رہ گیااورنمازپڑھ لی توکیاحکم ہے؟

جواب: دوران غسل فرض کرنےوالی کوئی چیز نہ پائی گئی ہو۔اور جہاں تک نماز کا مسئلہ ہے تو یہ یاد رہے کہ مکمل غسل کرنے (یعنی اس صورت میں ناک میں پانی چڑھانے )سے پ...

1151
1152

جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں اگر جمعہ کی نمازکے دوران وضو ٹوٹ جائے اور معلوم ہوکہ وضو کرکے واپس آنے تک امام صاحب سلام پھیر دیں گے ، تو کیا اس صورت میں تیمم کرکے جماعت میں شامل ہونے کی اجازت ہے ؟

1152
1153

بدشگونی لینا کیسا؟

سوال: کیاایساکہنادرست ہے کہ :اگر کسی عورت کی ڈلیوری کا وقت قریب ہو اور اس دوران اس کے پاس ایسی خاتون آ جائے جس کا آپریشن ہوا ہو تو اب اس عورت (جس کی ڈلیوری کا وقت قریب ہے،اس ) کا بھی آپریشن ہی ہوگا ؟

1153
1154

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟

1154
1155

کالا جادو کرنے کا حکم

جواب: دوران کسی کفریہ قول یا کفریہ فعل کا ارتکاب کرنا پڑے تو وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ۔ اسی طرح اگر جادو کرانے والا کسی کفریہ قول یا ف...

1155
1156

ہاتھ میں قرآن پاک لیے، زمین پر بیٹھنے والوں کے پاس ، بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: کسی جگہ قرآن خوانی کے دوران کچھ لوگوں کو بیڈ پر اور کچھ کوبیڈکے قریب ہی زمین پر بٹھایا گیا اور زمین پر بیٹھے ہوئے لوگ ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر تلاوت کر رہے تھے، تو دوسراچے لوگوں کا یوں اوپر بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟

1156
1157

نماز میں پیشاب کا قطرہ نکلنا محسوس ہو تو نماز کا حکم؟

جواب: دوران پیشاب نکلاتھاتونمازٹوٹ گئی ،دوبارہ وضوکرکے،پاک کپڑوں میں نمازاداکریں۔اوراگراس طرح کاوسوسہ باربارآتاہے، تواس سے بچنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ وُ...

1157
1158

مخصوص ایام میں آیت الکرسی پڑھنا

سوال: مخصوص ایام کے دوران آیت الکرسی پڑھ سکتے ہیں؟

1158
1159

چاررکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا

جواب: دوران کوئی منافی نمازعمل(کھانا ، پینا ، کسی سے کلام کرنا، وغیرہ)نہ کیاہو، اورنہ مسجدسے باہرگیاہو،تو نماز پوری کرکے آخر میں سجدہ سہو کرلے اور اگر سلام ...

1159
1160

الٹی قمیض پہن کر نماز شروع کردی تو کیا حکم ہے؟

سوال: زید نے بے توجہی میں الٹی قمیص پہن کر نماز شروع کر دی ۔ دوران نماز اس کی توجہ گئی کہ اس نے قمیص الٹی پہنی ہوئی ہے تو اب وہ نماز جاری رکھے یا توڑ دے ؟

1160