Badshaguni Lena Kaisa?
بدشگونی
لینا کیسا؟
فتوی نمبر:WAT-138
تاریخ اجراء:01ربیع الاول 1443ھ/10اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیاایساکہنادرست ہے کہ :اگر کسی عورت کی
ڈلیوری کا وقت قریب ہو اور اس دوران اس کے پاس ایسی
خاتون آ جائے جس کا آپریشن ہوا ہو تو اب اس عورت (جس کی
ڈلیوری کا وقت قریب ہے،اس ) کا بھی آپریشن
ہی ہوگا ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ایسا سمجھنا بد شگونی لیناہے اور بد شگونی لینا
اسلام میں جائز نہیں ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام
قوالی سننا کیسا؟ قوالی کا شرعی حکم
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
شادی میں ناچنا گانا اور ڈھول بجانا کیسا ہے؟
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
ہاشمی سید کون سی لڑی سے ہیں؟
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم
مہندی ڈیزائن بنانے کا کام کرنا کیسا ؟
مقدس اوراق کو جلانا جائز ہے یا نہیں؟
مگر مچھ کی کھال سے بنی چیزیں استعمال کرنا کیسا؟
کیا پالتو کبوتر کھانا جائز ہے؟
انجیر کے درخت سے پھل توڑ کر کھانا کیسا؟
پتنگ بازی کا کیا حکم ہے؟
بالوں کی پی آر پی کروانا کیسا؟
چرس سے نشہ نہ ہو تو کیا پی سکتے ہیں؟
انسانی اجزاء والی کریم استعمال کرنے کا حکم
صرف منع کرنے سے کیا کھانے کی چیز حرام ہوتی ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(377)
طہارت کے مسائل
(699)
نماز کے مسائل
(1925)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(493)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(757)
نکاح کے مسائل
(311)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1080)
عورتوں کے مسائل
(595)