
جواب: اللہ، ہمارے رب تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ اے اللہ! میری بخشش فرمادے۔ صحیح بخاری کی حدیث مبارک میں ہے:عن عائشة رضي اللہ عنها قالت: كان النبي صلی ...
جواب: اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ مَاتَ إِبْرَاهِيمُ فَقَالَ النَّاسُ كَسَفَتِ الشَّمْسُ لِمَوْتِ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّى...
جواب: اللہ عزوجل ورسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اعلانِ جنگ کے مترادف ہے ۔کیونکہ بینکContribution كے نام پر جو اضافی رقم دے رہا ہے ،درحقیقت وہ سود ہی ہے، کیونکہ...
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
جواب: اللہ السلام لکھتے ہیں کہ مذکورہ الفاظ کے ساتھ کوئی مرفوع حدیث نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے ثابت نہیں ، لہٰذا مذکورہ ا...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: اللہ عزوجل کے اس فرمان (فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ)میں آنے والے رمضان سے پہلے کسی مہینے کے دنوں کو خاص نہیں کیا گیا تو کیا ہم اس کے برخلاف آنے وا...
جواب: اللہ عزوجل کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی نیت سے یا دُعا کی توفیق ملنے پر شکربجالانے کی نیت سے سجدہ ادا کرے کہ سجدہ شکر بالاتفاق جائز ہے ۔ پھر اس میں ...
بیٹے یا بھائی سے قرض لیاہو ، تو واپس کرنا لازم ہے؟
جواب: اللہ تعالی کی بھی نا شکری ہو گی۔ جس پر اللہ تعالی کی بارگاہ میں پیشی اور آخرت کی جوابدہی ہے۔ البتہ باپ کو قرض دینے والا بیٹا یہ بات دیکھے کہ وہ آج...
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:فرض حج ادا کرنے میں جلدی کیا کرو،کیونکہ تم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ بعد میں اُسے کیا دشواری...
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض لوگ یوں منت مانتےہیں کہ اگرہمارےہاں بچہ پیداہوا،توہم اسےامام حسین رضی اللہ عنہ کافقیر(منگتا)بنائیں گےاوربچہ پیداہونےپراسےفقیربنادیاجاتاہےاورپھروالدین اس بچےکوساتھ لےکرلوگوں کےگھروں سےبھیک مانگتےہیں،شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراگریہ کسی گھرپرمانگنےکےلئےجائیں،توگھروالوں کاایسےافرادکودیناکیسا؟