سرچ کریں

Displaying 1171 to 1180 out of 2772 results

1171

باقی رہ جانے والی قسطیں، نصاب سے مائنس ہوں گی یا نہیں؟

جواب: بقیہ نصاب پر دیگر شرائط کی موجودگی میں زکوۃ لازم ہوگی۔ چنانچہ در مختار میں ہے”(فلازکاۃ علی۔۔مدیون للعبدبقدردینہ)فیزکی الزائد ان بلغ نصابا ‘‘ ترجم...

1171
1172

کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟

جواب: بقیہ احکام مثلاً عدت کا مکمل ہونا وغیرہ بھی ثابت ہوں گے اور اگر حمل کے ساقط ہونے سے پہلے اس کا کوئی بھی عضو نہیں بنا تھا تو اس کا حکم مکمل بچے کاسا ن...

1172
1173

کیا ہر غیبت حرام ہے؟

سوال: شرح حدیث کی ایک کتاب میں یہ دیکھا کہ کسی غرض صحیح اور مقصد صحیح کے لئے غیبت کرنا جائز ہے،حالانکہ بقیہ کتابوں میں اسے مطلقا حرام قرار دیا جاتا ہے ،اس کی کیا وجوہات ہیں؟

1173
1174

حیض کے ایام کے بعد لا علمی کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھے تو حکم

سوال: ہندہ تقریباً ساڑھے گیارہ سال کی تھی، اب تک روزے فرض نہیں تھے، گھر والے بھی نہیں رکھواتے تھے، ان کی روزہ کشائی بھی نہیں ہوئی تھی، اسى سال وہ رمضان کی 9 تاریخ کو بالغہ ہوگئی اور اسی سال 28 رمضان کو اس کی روزہ کشائی تھی، اب باری کے دنوں میں، تو رخصت تھی روزہ نہ رکھنے کی اور ماہواری کے بعد بقیہ جو دن طہر کے گزرے تھے، اس میں انہوں نے مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےروزہ نہیں رکھا تھا، اس کے ذہن میں یہ تھا کہ روزہ کشائی کے بعد ہی روزےرکھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں تھا، اب وہ ان روزوں کی قضا کر رہی ہے۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ آیا اس کے یہ روزے نہ رکھنے کا گناہ اس پر ہوگا جبکہ وہ لا علمی کی وجہ سے تھا؟ نیز ان روزوں کو چھوڑنے کی وجہ سے کوئی کفارہ تو ادا نہیں کرنا ہوگا ؟

1174
1175

حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

1175
1176

پروفائل پر فحش تصویر لگانے کا حکم

سوال: لڑکی کا وٹس ایپ اور فیس بک پروفائل پر فحش تصویر لگانا کیسا ؟ مثلاً کسی عورت کی ایسی تصویر ، جس میں بال کھلے ہوں ،سینے کا کچھ حصہ ظاہر ہورہا ہو،اور فٹنگ والی شرٹ پہن رکھی ہو ،مگر پروفائل لگاتے وقت آنکھیں چھپادی جائیں اور بقیہ چہرہ شو ہورہا ہو ۔

1176
1177

عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: بقیہ شرائط پائی جائیں۔ محیط برہانی میں ہے:"یجوز تعجیلھا قبل یوم الفطر بیوم او یومین فی روایۃ الکرخی وعن ابی حنیفۃ لسنۃ او سنتین " ترجمہ:امام کرخ...

1177
1178

عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟

جواب: بقیہ روزے مسلسل رکھنے سے کفارہ ادا ہوجائے گا ۔ بدائع الصنائع میں ہے”اذا افطرت المراة بسبب الحيض الذی لا يتصور خلو شهر عنه انها كما طهرت يجب عليها ...

1178
1179

کمیٹی نکل آئی لیکن کئی قسطیں ادا کرنا باقی ہیں، تو زکوٰۃ کا حکم

جواب: بقیہ واجب الادا قسطیں مائنس کرنے کے بعد اگر مال نصاب(52.5 تولہ چاندی کی قیمت) کے برابر یا اس سے زیادہ بچ رہا ہے یا دوسرے مالِ زکوٰۃ (سونا، چان...

1179
1180

طوافِ زیارت کے بعد حج کی سعی میں تاخیر کرنے کا حکم

سوال: کیا طوافِ زیارت کے بعد حج کی سعی کرنے کی صورت میں اس کو طواف کے فورا بعد ایامِ تشریق میں کرنا ضروری ہے ؟ یا یوں بھی کر سکتے ہیں کہ طوافِ زیارت کے بعد واپس منی چلے جائیں اور وہاں دو دن بقیہ گزار کر جب اپنے ہوٹل میں آئیں گے تو آرام کرنے کے بعد کرلیں؟

1180