سرچ کریں

Displaying 1171 to 1180 out of 2423 results

1172

اثیلہ نام کا مطلب اور اثیلہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بیٹی کا نام اثیلہ (USAILA) رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

1172
1173

رباب نام کا مطلب اور رباب نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کیابچی کا رَباب نام رکھ سکتے ہیں ؟اس کے کیامعنی ہیں؟

1173
1174

محمد آہل خان نام رکھنے کا حکم

سوال: محمدآہل خان نام رکھنا کیسا؟

1174
1175

مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟

1175
1176

بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟جبکہ زید کہتا ہے کہ جائز نہیں کہ حدیث مبارک”من ادعى الى غير أبيه وهو يعلم أنه غير أبيه فالجنة عليه حرام “میں اس سے منع کیا گیا ہے ، لہذا بتائیے کہ اس کے بارے میں حکم شرعی کیاہے؟

1176
1177

کیا بیوی شوہر کو نام لے کر پکار سکتی ہے؟

سوال: بیوی اگر شوہر کو نام لے کر پکارے،تو شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

1177
1178

عورت کا شادی کے بعد شوہر کی ذات (Cast) اپنے نام کے ساتھ لگانا

سوال: عورت کے لیے اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگانا تو جائز ہے لیکن کیا اسی طرح اگر اپنی ذات کے بجائے شوہر کی ذات اپنے نام کے ساتھ لگائے تو کیا حکم ہے؟ مثال کے طور پر کوئی عورت شیخ ہے اب اس کی کسی میمن سے شادی ہوئی اور وہ اپنے نام کے ساتھ میمن ہی لگائے،تو کیا یہ درست ہوگا؟

1178
1179

اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا

سوال: اسم جلالت اللہ عزوجل کے نام والا لاکٹ عورت بے وضو اور بے غسل حالت میں پہن سکتی ہے؟

1179
1180

کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟

جواب: بچے کو روزہ رکھنے کی طاقت ہو تو والدین پر لازم ہے کہ اسے روزہ کا حکم دیں اور گیارہویں سال کے بعد والدین پر واجب ہے کہ روزہ چھوڑنے پر بچے کو سزا دیں ، ...

1180