حریم نام کا مطلب اور حریم عطاریہ نام رکھنا کیسا ہے؟
حریم عطاریہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
مجیب: محمد بلال عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1443
تاریخ اجراء:09شعبان المعظم1444 ھ/02مارچ2023ء
دارالافتاء اہلسنت(دعوت اسلامی)
سوال
حریم عطاریہ نام رکھ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں! حریم عطاریہ نام رکھ سکتے ہیں۔حریم کا معنی : "جس کی بےحرمتی نہ کی جائے۔قابل احترام وتقدس چیزیا جگہ۔"(القاموس الوحید،ص332،مطبوعہ:لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(701)
نماز کے مسائل
(1931)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(364)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(403)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(759)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1081)
عورتوں کے مسائل
(597)