
گاؤں کی آبادی شہر سے مل جائے، تو مسافر کے لیے شہر میں نماز کا حکم ؟
جواب: ضعين مستقلين) كمكة ومنى فإنه يقصر إذ لا يصير مقيما فأما إذا تبع أحدهما الآخر بأن كانت القرية قريبة من المصر بحيث تجب الجمعة على ساكنها فإنه يصير مقيما...
امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: ض نماز باطل ہوگئی،اب ان پر اس نماز کو نئے سرے سے پڑھنا لازم ہے۔ واضح رہے!جب کبھی امام چوتھی رکعت پر قعدہ اخیرہ نہ کرے اور پانچویں رکعت کے ...
اسمِ جلالت "اللہ" کے ساتھ "تعالی" کا لفظ قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: ضی عیاض مالکی علیہ الرحمہ شفاء شریف میں لکھتے ہیں:"و قال«جعلتك ذكرا من ذكري، فمن ذكرك ذكرني»ترجمہ:"ابن عطاء نے فرمایا:اے محبوب !میں نے تمہیں اپنی یاد...
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
سوال: اگر کسی عورت نے اپنے ہونٹوں پرلِپ ٹِنٹ لگایا ہو،تو کیا اس کاوضو ہوجائے گا ؟
بھول کر دو مرتبہ سجدہ سہو کرنے کا حکم
جواب: ض رکعات اس نے نہیں پائی تھیں، وہ اگر اس زائدسجدے میں اس کا شریک ہو ا تو اس کی نماز جاتی رہی،وہ اپنی نمازکودوبارہ اداکرے گا۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسن...
دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟
جواب: ضو ٹوٹتا ہے اور نہ اس وجہ سے نماز توڑیں کہ یہ شیطانی وسوسہ ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ شیطان نماز میں دھوکہ دینے کے لئے کبھی آگے سے انسان کی شرمگاہ پر تھ...
کتنی نمازیں چھوٹ جانے سے انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟
جواب: ضاء نمازیں پانچ یا ا س سے کم ہوں وہ صاحبِ ترتیب ہے۔ اگر چھ یا اس سے زائد نمازیں قضاء ہیں اور اس کے ذمہ پر باقی ہیں،تو اب وہ صاحبِ ترتیب نہیں۔ واض...
دوران غسل وضو ٹوٹنے کے بعد بغیر وضو کیے نماز پڑھنا
سوال: دوران غسل اگر وضو ٹوٹ گیا، تو کیا غسل کے بعد وضو کیے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کسی سینٹر میں جماعت کےساتھ ادا کرلے تو کیا پھر بھی اس پہ ظہر کی نماز پڑھنا فرض رہےگا؟
سجدۂ تلاوت کی جگہ کوئی آیت پڑھنا کافی نہیں ہوگا؟
جواب: ضو ہو تو تاخیر مکروہِ تنزیہی۔ اُس وقت اگر سجدہ نہ کرسکے تو تلاوت کرنے اور سامع(سننے والے) کو یہ کہہ لینا مستحب ہے:سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَاﱪ غُفْرَانَكَ ...