سرچ کریں

Displaying 1171 to 1180 out of 3435 results

1171

White Wine Vinegar استعمال کرنے کا حکم؟

جواب: کھانا بھی حلال ہے۔سرکہ اگرچہ شراب سے بنایا گیا ہو،اس کااستعمال جائز ہے۔تفصیل کچھ یوں ہے کہ سرکہ مختلف طریقوں سے بنتا ہے، ان میں سے ایک طریقہ یہ بھی ہے...

1171
1174

فادر ڈے اور مدر ڈے منانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ فادر ڈے مدر ڈے منانا کیسا ہے؟

1174
1175

سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟

سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟

1175
1176

بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟

جواب: کھانا حلال ہے کیونکہ یہ مچھلی ہی ہیں اورمچھلی کی تمام اقسام حلال ہیں۔ ملتقی الأبحر میں ہے:”ولا یؤکل من حیوان الماء الا السمک بأنواعہ“ ترجمہ: اور ...

1176
1177

کیا یہ حدیث ہے کہ وہ مؤمن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا ہو ؟

سوال: میں نے اسکول کی اسلامیات کی کتاب میں ایک حدیث ِپاک پڑھی تھا جس کا مفہوم یہ ہے :”وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جس کے پڑوسی بھوکے سوئیں اور وہ پیٹ بھر کر کھانا کھا کر سوئے“ سوال یہ ہے کہ یہ یا اس سے ملتے جلتے الفاظ کتبِ حدیث میں ملتے ہیں یا نہیں ؟اور اگر یہ حدیث پاک ہے، تو اس کی شرح کیا ہے؟

1177
1178

مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: غیر مسلم ہندو یا عیسائی مرد سے مسلمان عورت کا نکاح کرنا کیسا ہے؟

1178