
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: ادھار لینے کی بجائے کوشش کرتے ہیں کہ اپنے حصص یعنی کچھ کاروباری حصے عوام کو فروخت کر دیتے ہیں۔ یہ حصص یعنی شیئرز کہلاتے ہیں۔ کسی بھی کمپنی کے شیئرز کی...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
جواب: ادھار خریدنا ہے۔) در مختار مع رد المحتار، جلد6، صفحہ 673، مطبوعہ کوئٹہ ( علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ مذکورہ عبارت کے تحت ردالمحتار میں ف...
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
صرف تصاویر شیئر کر کے چیز بیچنے کا جائز طریقہ
جواب: بیع ، بیع باطل قرار پاتی ہے یعنی سرے سے منعقد ہی نہیں ہوتی۔ اسی طرح خرید و فروخت کی ایک بنیادی شرط یہ بھی ہے کہ جس چیز کو بیچا جارہا ہےوہ اگر منقولی ...
مٹی کے برتنوں کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: کیا مٹی کے برتنوں کی خریدو فروخت درست ہے؟ میں نے کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ مٹی کی بیع درست نہیں ہوتی ۔اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں درست کیا ہے؟
جواب: ادھار مال خرید کر لائیں گے اور اس کو بیچ کر جو نفع (Profit) ہوگا آپس میں تقسیم کرلیں گے۔ شرکت بالمال (Partnership by Capital) کے اہم مسائل شرکتِ...
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
سوال: زیدصاحبِ نصاب ہے اوراس کی زکوۃ کا سال یکم رجب سے شروع ہوتا ہے اور اس کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں۔ شوال میں زید 12 لاکھ کے ادھار پر گاڑی خرید لیتا ہے یعنی جتنی اس کے پاس رقم ہے، اس سے زیادہ اس پر قرض آجاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا پہلے سے جو زکوۃ کا سال چل رہا ہے، وہ جاری رہے گا یا وہ اس قرض کی وجہ سے ختم ہوگیا؟اور اب زید پر زکوۃ کب فرض ہوگی؟
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
سوال: زید نے ایک لاکھ روپیہ کسی سے ادھار لیا تھا اور جس سےادھار لیا تھا وہ بندہ فوت ہو گیا اور اس کے رشتہ داروں کو بھی یہ نہیں جانتا اور جس سے قرض لیا تھا اس کی اپنی اولاد بھی نہیں ہے ،اب زید یہ چاہتا ہے کہ اس رقم کو مسجد یا قبرستان میں لگا دے یا کسی فلاحی کام میں خرچ کرے، تو کیا زید کا ایسا کرنا درست ہے؟یا زید پر میت کے ورثا کو تلاش کر کے رقم ان کے حوالے کرنا لازم ہے؟
سودے میں قیمت طے کرنے کی اہمیت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدنے بکرکو موبائل اس طرح فروخت کیاکہ میرے کاروبارمیں منافع ہواتویہ 60 عمانی ریال کاہے اورنہیں ہواتو100ریال کا، بکر60ریال دے چکاہے اب تک منافع نہیں ہوا۔اس بیع کا کیا حکم ہے؟
فلیٹ یا دکان تعمیر ہونے سے پہلے خریدنا یا بیچنا کیسا ؟
جواب: بیع سلم ہے اور دوسری صورت بیع استصناع کی ہے۔ بیع استصناع وہ صورت ہے جس میں کوئی پراڈکٹ آرڈر پر تیار کرکے دی جاتی ہے اور سودا کرتے وقت وہ پراڈکٹ موجود...