کیا مسجد یا گھر میں یا محمد لکھنا جائز ہے؟
جواب: فی معانی التنزیل‘‘اور’’تفسیر ابن عباس‘‘میں ہے،واللفظ للثانی:’’ای لاتدعواالرسول باسمه ’’يامحمد‘‘﴿کَدُعَآءِ بَعْضِکُمۡ بَعْضًا﴾ اسمه ولكن عظموه ووقروه ...
یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟
جواب: فی حاجتی ھٰذہ لتقضی لی أللھم فشفعہ فی قال أبو اسحاق ھٰذا حدیث صحیح “ ترجمہ : اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور تیری طرف تیرے نبی محمد صلی اللہ ...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: فی نفسہ تو شرعاً جائز ہے،کہ یہ زینت کا ایک ذریعہ ہےاور عورت کا شریعت کے دائرے میں رہ کر زینت حاصل کرنا،جائزہے،بلکہ بعض صورتوں میں ثواب ہے،جیسے اگر بی...
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
جواب: فیہ الاخفاء والمنفرد والامام سواءوکذاالماموم ا ذا سمع“ترجمہ :اور جب سورہ فاتحہ سے فارغ ہو تو آمین کہے اور آمین کہنے میں سنت یہ ہے کہ آہستہ کہے اور اما...
حضرات عثمان غنی ومولاعلی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولادوازواج کی تفصیل
جواب: فیہ رضی اللہ عنہا: ان سے محمد اکبر رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے، جو محمد حنفیہ کے نام سے معروف ہیں۔ ☆ ام سعید بنت عروہ رضی اللہ عنہا: ان سے ام الحسین اور ر...
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
جواب: فی علیہ رحمۃ اللہ القوی ارشاد فرماتے ہیں:”ولا بأس بثقب أذن البنت والطفل استحسانا ملتقط. قلت: وهل يجوز الخزام في الأنف، لم أره“ترجمہ: بچی کے کان چھیدن...
یتیم خانے میں بچے اور بچیوں کو ایک ساتھ اکٹھے رکھنا کیسا ؟
جواب: فی، میل جول رکھنے بلکہ بلا حاجت ایک دوسرے سے گفتگو کرنے سے بھی سخت ممانعت فرمائی ہے۔پھر ایسے مخلوط وبے پردہ ماحول میں جومزید اخلاقی ومعاشرتی خرابیاں ج...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)صف میں کندھے سے کندھا مَس یعنی ملا ہوا ہونا واجب ، سنت یا مستحب کیا ہے؟ (2)جب اقامت کہی جائے، تو اس کے بعد امام کا صفیں درست کروانے کے لیے یہ اعلان کرنا کیسا ہے کہ اپنی ایڑیاں گردنیں اور کندھے ایک سیدھ میں کر کے صفیں سیدھی کر لیں اور کندھے سے کندھا مَس یعنی ٹچ کیا ہوا رکھنا واجب ہے۔۔۔؟ بعض لوگ کہتے ہیں اقامت ہو جانے کے بعد ایسے اعلان نہیں کرسکتے۔کیا یہ درست ہے؟
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: فی نہیں،حالانکہ مذی کے متعلق اوپر ذکر کردہ حدیثِ پاک میں "فتنضح " کے الفاظ ہیں،جس کے لغوی معنیٰ چھڑکنا ہیں ، لیکن پھر بھی یہ حضرات یہ نہیں کہتے کہ کپ...
جواب: فیں اللہ کے لئے ہیں۔(یہ 33 مرتبہ پڑھی جائے) (3)اَللّٰہُ اَکْبَرُ ترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے۔(یہ 34 مرتبہ پڑھاجائے) سنن ابوداؤد کی حدیث مبارک میں ہے ...