
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض افرادمستحق ہوتے ہیں اوراللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پرسوال کرتے ہیں،جیسے :آپ کو اللہ کاواسطہ مجھے یہ دے دو یا اللہ کے نام پرمجھے پیسے دے دو وغیرہ وغیرہ،تو کیاان کا اللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پر مانگنااور انہیں دینا شرعا جائزہے یانہیں؟
سوال: آپ سے عرض ہے کہ بچی کانام(بسم اللہ) رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام اور حان رکھنا کیسا؟
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
سوال: میری مستقل رہائش کراچی میں ہے ،اگر میں پاکستان کے کسی دوسرے شہر یا گاؤں میں قربانی کرنا چاہوں ،تو اس کا شری حکم کیا ہوگا؟
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ اسلامی بہن کے پاس تقریباً سات (7) تولہ سونا ہے، ان کے گھر میں خرچ وغیرہ کے لئے عام طور پر عورتوں کو رقم نہیں دی جاتی ہے، بلکہ ضرورت کی چیزیں مرد حضرات خود ہی خرید کر دے دیتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی والدین سے کچھ رقم اگر تحفے کے طور پر مل بھی جاتی ہے، یا کبھی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کچھ پیسے آتے ہیں تو وہ بھی خرچ ہوجاتے ہیں، یعنی کچھ رقم پورا سال اُن کے پاس رہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا اس اسلامی بہن پر زکوٰۃ فرض ہو گی؟
ذونین نام رکھنا اور اس کا مطلب
سوال: Zunain(ذونین) نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: بچی کا نام نعمت رکھنا کیسا؟
سوال: قطمیر نام رکھ سکتے ہیں؟ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں رکھ سکتے یہ کتے کا نام تھا۔
سوال: میں نے اپنی بیٹی کا نام ”نیلم “رکھا، تو کئی لوگوں نے کہا کہ یہ نام بھاری ہے۔ آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں ؟
سوال: بھائی کی بیٹی کا نام رکھنا ہے، میرل، لَیَان اور لِینہ، ان تین میں سے کوئی نام رکھ سکتے ہیں؟