
سوال: دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ کسی کی میت میں جانے کے بعد وضو کرتے ہیں۔ کیا کسی کی میت میں جانے کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟ یہ ایک رواج بن چکا ہے، رہنمائی فرما دیجیے؟
وضو پر وضو کرنا کیسا کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: وضو باقی ہے ، اس کے باوجود اگر دوبارہ وضو کیا جائے ، تو کیا پہلا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
کیا یہ درست ہے کہ بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کرتے تھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کسی بزرگ کا یہ واقعہ ہے کہ انہوں نے کئی سال عشا کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی ہو زید کہتا ہے کہ یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں ، حقیقت میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ، کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ ایک شخص پورا سال نیند نہ کرے ۔ رہنمائی فرمائیں کہ زید کی بات کہاں تک درست ہے اور اس طر ح کا کوئی واقعہ ہے ، تو کس کتاب میں ہے ؟
وضو کے بعد پاؤں کا چمڑا نوچنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: اگر کوئی شخص وضو کرنے کے بعد نماز سے پہلے اپنے پاؤں کی ایڑھی سے معمولی سا چمڑا نوچ لے، تو کیا اُس شخص کا وضو ٹوٹ جائے گا؟ اور اگر اسی حالت میں وہ نماز بھی ادا کرلے ، تو کیا اُس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی؟
اگر وضو کرنے میں شک ہو کہ کیا تھا یا نہیں، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر وضو کرنے میں شک ہو کہ کیاتھا یا نہیں،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: بغیر طہارت ان کتب میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پر قرآن پاک کی آیت ،لفظ یاکسی بھی زبان میں اس کا ترجمہ ہو،اسے نہ چھوئیں کہ وہاں بغیر طہارت ...
غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم
جواب: بغیر دھوئے قلیل پانی میں پڑے گا تو اتنے حصہ سے حدث دور ہوگا اور وہ پانی مستعمل ہوجائے گا، اس سے وضو یا غسل جائز نہ ہوگا۔ مستعمل پانی کی تعریف تن...
وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم
جواب: بغیر عذر کے پورے سر کے مسح کے ترک پر ہمیشگی اختیار کرے گا ، تو گنہگار ہو گا ، اس کی وجہ اللہ بہتر جانتا ہے ، (شاید اس لیے کہ )اس کا سنت سے بے رغبتی...
کیا نابالغ بچے کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوجائے گا ؟
جواب: بغیر وضو کرے ، تو پانی مستعمل نہیں ہوگا ۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے:" (ولا یجوز) بماء (استعمل ل) أجل (قربة) أي ثواب ولو مع رفع حدث أو من ممي...
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: وضو کرنے کے بعد ناخنوں پر ناخن پالش لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ (2) اصلی سونے کا زیور ہونے کے باوجود آرٹیفیشل جیولری پہن کر عورت اگر نماز پڑھے تو نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟