
کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کہا جاتا ہے كہ حطیم کے اندر اللہ کے نبی حضرت اسماعیل علیہ الصلوۃ و السلام کی قبر مبارک ہے، تو ایسی صورت میں حطیم میں نمازیں پڑھنا کیسا ہے؟
اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟
جواب: عربی او ملحونا لا تجب علیہ الاجابۃ فی الباقی لانہ حینئذ لیس اذانا مسنونا کما لو کان کلہ کذلک او کان قبل الوقت او من جنب او امراۃ“یعنی اگر بعض کلمات غی...
اسکول کی پُرانی کاپیاں اورکتابیں بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ بچوں کے اسکول کی جو کتابیں کاپیاں فالتو ہو جائیں، ان کو بیچنا درست ہے یا پھر جلا دیا جائے؟ یونہی عربی کاغذات کا کیا حکم ہے؟
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: غیرِ محل میں لقمہ دینے کی وجہ سے مقتدی کی نماز فاسد ہوجائے گی ۔پھرامام نے جب اس کالقمہ لے لیا اورقعدے کی طرف لو ٹاتوامام کی نماز بھی فاسد ہو جا ئے گی...
جواب: تلبیہ کہے ۔نیت اس طرح کرے”اَحْرَمتُ عَن فُلَانٍ“یعنی فلاں کی طرف سے اِحرام باندھتا ہوں (فلاں کی جگہ اس بچے کا نام لے) اسی طرح لبیک بھی بچے کی طرف سے ا...
عنایہ نام کا مطلب اور عنایہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: عربی زبان کا لفظ ہے اور عربی لغت میں اس کا معنی ’’توجہ ، اہتمام‘‘ہے لغت کے اعتبار سےعنایہ فاطمہ نام رکھنا جائز ہے ۔ القاموس الوحید میں ہے :"العنایۃ :...
جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟
جواب: غیرِ خدا کے لئے روشن کی ہو وہ بجھا دیجئے۔ کوششیں کی جاتی تھیں اور کوئی شمع ٹھنڈی نہ ہوتی ۔‘‘ ...
جواب: غیرِ وارث کے لیے وصیت کرنا واجب نہیں ، مستحب ہے ۔ وارث کے لیے وصیت درست نہیں ، ہاں اگر وصیت کرنے والے شخص کی وفات کے بعد ورثاء اس کی اجازت دیں ، جبکہ ...
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
جواب: تلبیہ پڑھنا یا احرام باندھنا اُس پر شرعی پابندیاں واجب نہیں کرتا، یہی وجہ ہے کہ اگر بچہ اپنے حج کو فاسد کر دے، تو اُس پر قضا یا دَم کچھ بھی واجب نہیں...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟