سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 2765 results

111

دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟

111
112

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

112
113

سجدہ تعظیمی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سجدہ تعظیمی کی شرعی حیثیت کیاہے؟شرعاًجائزہے یانہیں؟قرآن وسنت کی روشنی میں بیان فرمائیں۔ سائل:محمدتحسین عطاری(سیکٹر03،نارتھ کراچی)

113
114

گمشدہ شخص کی وراثت کا حکم

جواب: علم نہ ہو، تو وہ شخص اپنے مال کے اعتبار سے زندہ سمجھا جائے گااور اس کے مال میں وراثت جاری نہیں ہوگی ،اس کے مال کو محفوظ رکھا جائے گا ۔ 70سال کی عمر ہو...

114
115

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟

جواب: علم رکھتا، ہوائی باتیں کرتا، علم حدیث سے ناآشنا ، کتبِ احادیث کے مطالعہ سے محروم ، فہمِ دین سے فارغ اور علم الحدیث و علم العقائد سے جاہل ہے۔ ...

115
116

امام ضامن باندھنے کی شرعی حیثیت

سوال: امام ضامن کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟اس میں یہ ہوتا ہے کہ سفر پر جانے والے شخص کے بازو پرامام علی رضا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نام کے کچھ پیسے باندھے جاتے ہیں اور اس میں نیت یہ ہوتی ہے کہ مسافر خیرو عافیت میں رہےاورجب مسافر منزل پر پہنچتا ہے ،تویہ پیسے کسی فقیر کو دے دیتاہے۔سائل: احمد رضا ( صدر ، کراچی)

116
118

رشتے کے لئے زائچہ (horoscope) بنوانا

جواب: علم نجوم کے ذریعے قسمت کے متعلق پیشین گوئی کرنا اور کروانا ممنوع ہےاوراگر اعتقاد ویقین کے ساتھ ہوتو کفر ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے”وعلم يجب الاجتن...

118
119

ولیمہ بڑے پیمانے پر نہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ اگر کسی شخص کی اتنی استطاعت نہ ہو کہ وہ باقاعدہ وسیع پیمانے پر ولیمہ کرے،لہذا وہ شب زفاف کے بعد گھر میں ہی کھانا پکا کرسسرال کے کچھ افراد کو بلا کر دعوتِ ولیمہ کرلے، تو کیا اس کا ولیمہ ہوجائے گا؟ رہنمائی فرمادیں۔

119
120

لے پالک بچہ کس کی وراثت کاحقداربنے گا؟

جواب: شرعی طور پر حصہ بنتا ہو، تو وہ جدا بات ہے۔ فقط کاغذی کاروائی میں بیٹا لکھوا لینے سے وہ اپنے تایا کا حقیقی بیٹا نہیں ہو جائے گا اور نہ ہی حقیقی بیٹا ہو...

120