
مذی کا ایک قطرہ یا چند قطرے نکلے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: غسل بخروج المذی والودی كذا فی شرح المهذب واذا لم يجب بهما الغسل وجب بهما الوضوء “یعنی علما کا اجماع ہے کہ مذی اور ودی کے نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا ا...
بالوں کو کھولے بغیر عورت کا غسل کرنا
سوال: غسل جنابت کرتے ہوئے عورت کا اپنے سر کے بال کھولنا ضروری ہے یا کھولے بغیر جڑوں میں پانی بہانا کافی ہوگا؟
کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی صورت میں غسل کرنے کا حکم
سوال: کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی صورت میں اگر بدن پر چھینٹے لگ جائیں توکیا غسل کرنا ضروری ہوگا؟
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟
چھپکلی کپڑے یا بدن پر چڑھ جائے،تو کیا حکم ہے
سوال: اگر چھپکلی کسی کپڑے پر چڑھ جائے ، تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی شخص کے بدن پر چھکلی چڑھ جائے ، تو کیا اس سے غسل فرض ہوگا؟
دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: غسل میں سارے جسم پرفقط ایک بارپانی بہاسکے اوراس کے بعدایک بڑی چادرلے کر(جس سے مکمل سترچھپ جائے)تحریمہ باندھ سکےتورمضان ہوتواگلے دن کاروزہ فرض ہے اورغی...
عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
سوال: ہندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد حیض سے پاک ہوئی تو اُس نے غسل کرلیا۔ اب اگر ہندہ ضحوہ کبری سے پہلے پہلے اُس دن کے فرض روزے کی نیت کرلیتی ہے، تو کیا اس صورت میں ہندہ کا وہ فرض روزہ ادا ہوجائے گا؟
میاں بیوی کی شرمگاہیں ملنے سےغسل واجب ہوگا یا نہیں ؟
سوال: میاں بیوی کی شرمگاہیں آپس میں صرف ملیں، صحبت نہ ہو اور بیچ میں کپڑا حائل ہو تو کیا غسل ہوگا ؟
عورت کےناخنوں پر عرق لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
جواب: غسل بھی نہیں ہوگا۔ جبکہ عرق رنگ چھوڑ دیتا ہے،اس کا جِرم باقی نہیں رہتا جس کی وجہ سے پانی پہنچ جاتا ہے اور وضو غسل ہوجاتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَز...