
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
سوال: ہماری مسجد کے بالکل ساتھ چند درخت لگے ہوئے ہیں، اُن درختوں کی شاخیں اور ٹہنیاں مسجد کے صحن پر بھی پھیلی ہوئی ہیں، سوال یہ ہے کہ احاطہ مسجد میں موجود شاخوں پر چڑیوں نے اپنے گھونسلے بنا رکھے ہیں، ان گھونسلوں میں چڑیوں کی موجودگی کے سبب نیچے صحن مسجد پر بیٹ گرتی ہے، جس سے مسجد آلودہ ہوتی ہے۔ کیا ہم اُن گھونسلوں کو وہاں سے ہٹا سکتے ہیں؟
ہوٹل یا دکان پر مسافروں کی گاڑی روکنے پر کمیشن لینا کیسا ؟
سوال: ہم عرب شریف میں زائرین کو مقدس مقامات کی زیارت کرواتے ہیں، راستے میں بعض مقامات پر کچھ دوکان والوں کے پاس گاڑی رکواتے ہیں اور دوکانداروں سے پہلے ہی طے ہوتا ہے کہ ہر مرتبہ گاڑی روکنے پر وہ ہمیں 200 ریال دیں گے، اب چاہے زائرین ان دوکانوں سے شاپنگ کم کریں یا زیادہ یا بالکل شاپنگ نہ کریں، ہمیں اس کا کمیشن 200 ریال ملے گا، کیا ہمارا س طرح کمیشن لینا،جائزہے؟
حرمِ مدینہ میں شکار کرنے اور گھاس کاٹنے کا حکم
سوال: حرم مدینہ شریف میں شکار کرنے یا خود رو گھاس کاٹنے پر کفارہ ہے یا نہیں؟
جواب: پر نہیں کیونکہ یہ عورتوں کی مشابہت کی وجہ سے مکروہ ہے۔ (رد المحتار، جلد 6، صفحہ 422، دار الفکر، بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ ...
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
جواب: پرنبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’انما یلبس الحریر من لاخلاق لہ فی الآخرۃ‘‘ترجمہ:جو ریشم پہنے گا اس کے لئے آخرت میں کوئی حصہ نہیں...
اجتماعی قربانی والوں کا مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں اجتماعی قربانی کا اہتمام ہوتاہے اور اجتماعی قربانی کرنے والے مسجد کے صحن میں جو کہ عین ِ مسجد ہے ، وہاں پر گوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا صحن آلودہ ہوجاتا ہے اور نمازیوں کوتکلیف ہوتی ہے ۔ مسجد کے صحن میں گوشت بنانا شرعی طور پرکیسا ہے ؟عین ِمسجد کے صحن میں بغیر کچھ بچھائے ماربل پرگوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا فرش آلودہ ہوجاتا ہے۔اس بارے میں جو حکم شرعی ہو بیان فرمائیں ۔
طلحہ نام کا معنی اور طلحہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے،لہذا یہ نام رکھنا بلا شبہ جائز ومستحب ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "م...
کسی دوسرے کی قبرمیں تدفین کی وصیت
سوال: عام طور پر بيٹا اپنے باپ کی اور بيٹی اپنی ماں كى قبر ميں دفن ہونے کى وصيت كرتے ہيں ، ان کا اس طرح کی وصیت کرنا کیسا ہے؟
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: قبر و حشر کے عذاب سے بچنے کے لیے کالا جادو کرنے اور کروانے سے دور رہنا بہت ضروری ہے ، ہاں اپنے مسائل کے حل کے لیے قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق روحان...
جواب: پر اتفاق ہے کہ مرد کے اثمد سرمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں اوراس بات پر بھی اتفاق ہے کہ مرد کو زینت کے قصد سے کالا سرمہ(یا کاجل) لگانامکروہ ہےاور جب زی...