
ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟
سوال: ایامِ تشریق میں گزشتہ قضائے عمری ادا کرنے والےشخص پر کیا اُن قضا نمازوں کے بعد تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہوگا؟
نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟
جواب: قضائے رمضان اور نفل روزوں میں سے کسی روزے میں امساک واجب نہیں،جیسا کہ الفقہ علی المذاھب الاربعہ میں ہے:’’من فسد صومه في أداء رمضان وجب عليه الإمساك ...
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
جواب: حاجت اصلیہ میں شمار نہیں ہوگی بلکہ حاجت اصلیہ سے زائدہے اور حاجت اصلیہ سے زائد رقم جب خود یا دیگر اموال زکوۃ سے مل کر نصاب کو پہنچ جائے اور دیگر شرائ...
کیا حج پر جانے سے پہلے روزوں کی قضا ضروری ہے؟
جواب: آداب میں سے ہے کہ جانے سے پہلے نماز ،روزہ، زکاۃ وغیرہ جتنی بھی عبادات ذمہ پر ہوں ادا کرلےاورزیادہ نمازیں ہوں توتوبہ کرکے ادائیگی شروع کردے لیکن اس...
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
جواب: قضائے شہوت منظور ہو تو ثواب نہیں۔ (2)شہوت کاغلبہ ہے کہ نکاح نہ کرےتو معاذ اﷲ اندیشۂ زناہے اور مہر ونفقہ کی قدرت رکھتا ہوتو نکاح واجب۔ يوہيں جبکہ ...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: قضائے رمضان اور منت کے روزے جیساکہ ہمیشہ روزہ رکھنے کی منت ماننے والے کا مسئلہ ماقبل گزرا ہے، اسی طرح اگر کسی نے معین دن کے روزے کی منت مانی پھر اس نے...
نیک و جائز کام کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ کاحکم
جواب: حاجت اصلیہ سے فارغ ہو کر وہ جمع شدہ رقم تنہا یا دیگر اموالِ زکوٰۃ کے ساتھ مل کر نصاب کے برابر پہنچے، تو دیگر شرائط کی موجودگی میں اس پر بھی زکوٰۃ ...
دوران غسل قبلہ کو مونھ یاپیٹھ کرنا
جواب: آداب غسل کے تحت ہے:"ان لایستقبل القبلۃ وقت الغسل" غسل کےوقت قبلہ کی طرف رخ نہ کرے۔(فتاوی عالمگیری،ج1،ص14،مطبوعہ،کوئٹہ) فتاوی رضویہ میں ہے:"بحالت ب...
جس شخص کا مال کمپنی لے کر بھاگ جائے، تو کیا وہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟
جواب: حاجت بقدرحاجت زکوٰۃ لے سکتاہے،اس سے زیادہ نہیں لے سکتااوربہتریہ ہے کہ بوقت حاجت قرض لے کرگزاره کرے، لیکن اگرقرض نہ لے اورزکوٰۃ لے تواس کے لیے اس کی گن...
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔