سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 7620 results

111

قضا نماز کی نیت کیسے کریں ؟

سوال: زید کو یہ معلوم ہے کہ فلاں مہینے کی فلاں تاریخوں کی 10 نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب زید ان نمازوں کی ادائیگی میں دن معین کرنے کے بجائے یوں نیت کرتا ہے کہ میری سب سے پہلی فلاں نماز جو قضا ہوئی ہے ،اسے ادا کرتا ہوں، تو کیا اس صورت میں زید کی وہ قضا نمازیں ادا ہوجائیں گی؟رہنمائی فرمائیں۔

111
112

حالت احرام میں چشمہ لگانا اور دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا احرام کی حالت میں چشمہ پہن سکتے ہیں؟ نیز کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیر سکتے ہیں؟

112
113

عورت نماز میں ہاتھ باندھتے ہوئے پورا ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھے تو حکم؟

سوال: عورت اگر سینے پر اس طرح ہاتھ باندھے کہ ایک ہاتھ کی ہتھیلی دوسرے ہاتھ کی پشت پر نہ ہو بلکہ سیدھا ہاتھا پورا انگلیوں سمیت دوسرے پورے ہاتھ رکھے، تو کیا اس طرح نماز ہوجائے گی؟

113
114

آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: عورتوں کے لباس کی آستین پوری ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ اگر آستین پوری نہ ہو اور وہ نماز پڑھنے کے لیے بڑی چادر اوڑھ لیں ، جس میں ہاتھ چھپ جائیں ، لیکن رکوع و سجدے میں سائیڈ سے چادر کھل سکتی اور کلائی نظر آ سکتی ہے ، تو کیا حکم ہے ؟

114
115

تسبیح فاطمہ ہاتھوں پر پڑھنا

سوال: یہ جو تسبیح فاطمہ پڑھتے ہیں، یہ دائیں ہاتھ پر پڑھنا سنت ہے یادونوں ہاتھوں پر پڑھنا سنت ہے؟

115
116

سلام کرتے ہوئے جھکنا اور سینے پر ہاتھ رکھنا

جواب: سینہ پر ہاتھ رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں، چاہے مصافحہ سے پہلے ہو یا بعد میں ۔ بہارِ شریعت میں ہے: ” بعض لوگ سلام کرتے وقت جھک بھی جاتے ہیں، یہ...

116
117

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

117
118

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری

118
119

بغیر مجبوری کےدائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کا حکم

جواب: پر فقہاء نے ارشاد فرمایا کہ بلا عذرِ شرعی داہنے ہاتھ سے استنجا کرنا مکروہِ تحریمی و گناہ ہے، ہاں اگر بائیں ہاتھ میں کوئی عذر ہو، تو اس صورت میں کوئی ...

119
120

حیض والی عورت اپنا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟

سوال: کیا حائضہ عورت نےدھلا ہوا ہاتھ پانی میں ڈالا تو پانی مستعمل ہو جائے گا ؟

120