
فبہا کا مطلب اور فبہا نام رکھنا کیسا؟
سوال: فبہا نام رکھنا کیسا؟ اور اس کا مطلب کیا ہے ؟
محمد حسیب نام کا مطلب محمد حسیب نام رکھنا کیسا؟
سوال: محمد حسیب نام رکھنا کیسا؟
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
سوال: کسی ایسے بازار ، شاپنگ مال یادفتر میں نوکری کرنا یا ایسی بس ، کوچ یا جہاز میں سفرکرنا،جہاں میوزک چلتا رہتا ہو،اس کا کیا حکم ہے؟نیز ایسی جگہوں پر خریداری کے لیے جانا کیسا؟
بطحاء نام کا مطلب اور بطحاء نام رکھنا کیسا ؟
سوال: بچی کا بطحاء نام رکھنا کیسا؟
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
سوال: ڈاکٹر کے پاس مختلف مریض ایک وقت میں جمع ہو جاتے ہیں۔ زید کی وہاں یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سب آنے والے مریضوں کو ترتیب کے ساتھ اس کی باری کا نمبر دے دیتا ہے۔ زید کو بعض اوقات مریض آفر کرتے ہیں کہ کچھ پیسے لے کر ان کو ڈاکٹر کے پاس جلدی بھیج دیا جائے۔سوال یہ ہے کہ زید کا رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی بھیج دینا کیسا؟
فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟
سوال: حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا کرنا کیسا؟ یعنی فاتحہ خوانی وغیرہ پہ کئی دیہاتوں میں حقہ رکھا ہوتا ہے لوگ حقہ پی رہے ہوتے ہیں اور (کلی کئے بغیر) ساتھ ساتھ مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی بھی وقفے وقفے سے کر رہے ہوتے ہیں ؟
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
موضوع: چلتے کاروبار میں پیسہ لگانا کیسا؟