سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 3247 results

111

قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟

جواب: کھانے پینے کی اشیاء وغیرہ، اور اگر کسی نے ایسا کرلیا تو اُس پر لازم ہے کہ وہ اسے صدقہ کرے کہ یہ مال اس کے حق میں خبیث ہے۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں...

111
112

کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم

سوال: کھانے میں اگر لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کا کیا کریں؟ اُنہیں نکال کر وہ کھانا کھالیں یا پھر اس کھانے کو ضائع کردیں ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

112
113

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: کھانے پینے کے متعلق فرمایا کہ جب کھانا کھاؤ، تو بسم اللہ پڑھ کر کھاؤ، سیدھے ہاتھ سے کھاؤ، اپنے سامنے سے کھاؤ، جب پانی پینے لگو، تو بسم اللہ پڑھ لو اور...

113
114

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

سوال: ایک کیڑا ہوتا ہے جسےDarkling beetle کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑا نمی سے گندم کے چوکر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں انڈے دیتا ہے۔ اس کے انڈوں سے جن کیڑوں کی پیدائش ہوتی ہے ، انہیں Mealworm \ larva کہا جاتا ہے۔ Mealworms کو پرندوں اور مچھلیوں کی غذاء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس طرح ان کا استعمال پرندوں کی غذا کے لئے ہے اسی طرح ان کا استعمال ان میں موجود وٹا منز کے باعث باڈی بلڈرز بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی باڈی کی نشو ونما اچھی طرح ہوسکے۔ان Mealworms کا کاروبار نہایت ہی کم انویسٹ میں ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی سطح پر اس کا کاروبار ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہورہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ : 1:کیا Mealworms کی پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر تجارت جائز ہے ؟ 2: کیا ان کیڑوں کوباڈی بلڈرز کے ہاتھوں بیچنا جائز ہے ،جن کے بارے میں پتا ہو کہ یہ کھانے کے لے رہے ہیں؟

114
115

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حلالہ کیا ہے؟ اس کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟ اور کیا تین طلاق کے بعد دوبارہ اسی شوہر سے نکاح جائز ہونے کے لیےحلالے کا صرف نکاح و تنہائی کافی ہے؟ یا ازدواجی تعلقات قائم ہونا بھی ضروری ہے؟

115
116

کفار کو حرام فوڈ ڈیلیور کرنے کی جاب کرنا

جواب: کھانے پینے کے لیے فراہم کرنا بھی ناجائز ہے ۔ کیونکہ صحیح قول کے مطابق کفار بھی فروعات(شرعی احکام) کے مکلّف ہیں۔ انھیں کھانے پینے کے لیے حرام اشیاء فرا...

116
117

کھانے کے قابل حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنے کا شرعی حکم

سوال: کسی حلال کھانے والی چیز کو کہنا کہ یہ میرے اوپر حرام ہے، تو اگر اُس چیز کو بعد میں کھا لیا تو کیا کفارہ لازم ہو گا؟

117
118

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا پینا کیسا ؟

جواب: کھانے پینے سے بچا جائے۔ مشکوۃ المصابیح میں ہے :”عن ابی سعید الخدری رضی اللہ تعالی عنہ نھی رسول اللہ علیہ الصلوۃو السلام عن الشرب من ثلمۃ القدح“یع...

118
119

بطخ کا انڈا کھانا کیسا؟

جواب: حلال جاندار کا انڈہ بھی حلال ہے اور بطخ بالاجماع حلال ہے ۔ بطخ کے بالاجماع حلال ہونے پر فتاوٰی عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے: ” وما لا مخ...

119
120

آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مختلف آن لائن پلیٹ فارمز (جیسے دراز Daraz، ٹیمو Temuوغیرہ)پر شاپنگ کرنے کی صورت میں مختلف اوقات میں مختلف اقسام کے ڈِسکاؤنٹ کوپنز (Coupons) ملتے ہیں ۔ کوپن کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آفرہوتی ہے اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم سے ایک مخصوص رقم تک کی خریداری کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مقررہ رقم کا کوپن ملے گا ،جس سے آپ اگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں ، کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے اگر تین دن کے اندر اندرہم سے دوبارہ کوئی خریداری کریں گے، تو اس کوپن پر لکھا ہوا کوڈ استعمال کرنے پر آپ کو اس خریداری پر ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ کبھی تین دن اور کبھی ایک ہفتہ بھی ہوتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میری فیملی میں سے کوئی فرد مجھے کہتا ہے کہ آپ مجھے فلاں چیز فلاں آن لائن پلیٹ فارم سے منگوادیں، میں قیمت دیکھ کر اسےبتا دیتا ہوں کہ یہ چیز اتنے یورو کی مل رہی ہے۔ مثال کے طور پر اس چیز کی قیمت 30 یورو ہے ،تو جب میں وہ چیز 30 یورو کی خریدتا ہوں، تو اس خریداری پر کمپنی 10 یورو کا کوپن دیتی ہے۔اس کوپن کو میں رکھ لیتا ہوں اور پھر جب اپنی کوئی چیز خریدتا ہوں ،تو اس کوپن سےاس چیز کی قیمت پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرلیتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ کوپن جوکہ میری آئی ڈی پر دیا جاتا ہے، میرا اسے اپنے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

120