
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: رضی اللہ عنہ خود شعبان کے نصف ثانی میں روزے رکھا کرتے تھے۔ روزے کے فضائل مع شعبان کے روزں سے متعلق روایات: نفلی عبادت کے متعلق بخاری شریف میں ...
جواب: رضی اللہ عنہ کی وفات کےبعد ان کو بوسہ دیا۔ اسی طرح حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وصالِ ظاہری کے بعد آپ صلی اللہ عل...
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: رضی اللہ عنہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،اور وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ تو میز پر کھانا کھایا، نہ چھوٹی پیالی می...
جواب: رضی اللہ عنہ نے جماعت کے ساتھ تراویح کو دوبارہ جاری کروادیا۔ تو تراویح اور جماعت دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہی سے ثابت ہیں۔ اس کے ثبوت ...
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
جواب: رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:”ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: البقرۃ عن سبعۃ والجزور عن سبعۃ‘‘ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ (قربا...
حضرت علی اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنھما کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا
موضوع: Hazrat Ali Aur Imam Hussain رضی اللہ عنھما Ke Naam Ke Sath علیہ السلام likhna
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ نے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی کہ ایک عورت کہتی ہے ، میں نے تمہیں اور تمہاری بیوی کو دودھ پلایا ہ...
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے ،اسے بطور نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ! بہتر یہ ہے کہ بیٹے کا نام اولاً محمد رکھ لیا جائے کہ کیونکہ حدیث پاک میں"محم...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ سے سندضعیف کے ساتھ روایت کیاہے ۔(المغنی عن حمل الاسفار،کتاب الاذکاروالدعوات،الباب الثانی،ص 265 ، 266 ، دار طبریہ،ریاض) التقریر ...