
واجب قراءت ہوجانے کے بعدلقمہ دینا
سوال: امام صاحب نے مغرب کی دوسری رکعت میں سورت ماعون کی چار آیتیں تلاوت فرما لی تھیں، یعنی واجب ادا ہو چکا تھا،پھر غلطی سے پانچویں کی جگہ چھٹی آیت پڑھ لی، جس پر مقتدی نے لقمہ دیا اور امام صاحب نے وہ لقمہ لیا اور پانچویں آیت سے تلاوت دہرائی اور نماز مکمل کی۔کیا مقتدی کا لقمہ درست تھا اور سب کی نماز ہو گئی؟ یا یہ غیر ضروری کلام میں آئے گا اور سب کی نماز فاسد ہو گئی؟
روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟
جواب: امام اہلسنت مولانا الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاویٰ رضویہ میں چاند دیکھنے کی غلطیوں کو بیان کرتے ہوئے ایک مقام پر فرماتے ہیں : ” قیاسا...
امامت کے لیے کتنی عمر کی حدبندی
سوال: امامت کے لیے کتنی عمر ہونی چاہیے؟ اور کیا امامت کروانے کے لیے داڑھی شریف ہونا ضروری ہے؟
مقتدی درود شریف پڑھ رہا ہو اور امام سلام پھیر دے تو کیا کرے؟
سوال: زید امام صاحب کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو اور قعدہ اخیرہ میں زید درود شریف پڑھ رہا ہو کہ امام صاحب سلام پھیر دیں، تو اب زید درود شریف مکمل کر کے سلام پھیرے یا مکمل کئے بغیر امام کے ساتھ سلام پھیر دے؟
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”مرد کو عورت ، عورت کو مرد سے کسی لباس وضع، چال ڈھال میں بھی تشبہ حرام نہ کہ خاص صورت و...
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: امام ابو جعفر محمد بن جریر طبری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:310ھ/923ء) نے اِس آیت کے تحت یوں بیان کیا کہ وہ گویا یوں کہا کرتے تھے: ’’...
چار رکعات والی نماز کی جماعت میں دو رکعت رہ گئی، تو کس طرح ادا ہوں گی؟
سوال: اگرچار رکعت والی نماز ہو، آخری دو رکعت یا 1 رکعت امام کے پیچھے پڑھیں تو باقی کی رکعتوں کو کس طرح پڑھیں گے؟ ان میں الحمد شریف کے بعد سورہ ملانی ہوگی ؟ اور کیا تعوذ اور تسمیہ بھی پڑھنی ہوگی؟
میت کو غسل دیتے وقت اس کے پاؤں کس طرف ہونے چاہیے؟
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا کہ میّت کو نہلانے کے لئے جو تختے پر لٹائیں تو شرقاً غرباً لٹائیں کہ پاؤں قبلے کو ہوں، یا جن...
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ رشوت کے متعلق فرماتے ہیں:”رشوت لینا مطلقاً حرام ہے کسی حالت میں جائزنہیں، جو پرایا حق دبانے کے لیے دیاج...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: امامِ اہلسنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”محدث کو مصحف چھونا مطلقاً حرام ہے ، خواہ اُس ...