سرچ کریں

Displaying 1191 to 1200 out of 5951 results

1191

سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟

سوال: سلام میں پہل کرنے کا ثواب زیادہ ہے یا جواب دینےکا؟ کیونکہ سلام کرنا تو سنت ہے ،لیکن جواب دینا واجب ہے ۔ اس اعتبار سے جواب دینا افضل ہونا چاہیے۔

1191
1192

علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت

جواب: کرام رضوان اﷲ تعالیٰ علیہم کاعلم ہے ،امیر المومنین مولیٰ علی کرم اﷲ وجہہ الکریم نے اپنے خواص پر اس کااظہارفرمایا اور سیدنا امام جعفر صادق رضی اﷲ تعالی...

1192
1193

چاندی کا چمچ اور کانٹا استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا چاندی کا چمچہ اور کانٹا استعمال کرنا حرام ہے؟

1193
1194

نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت

سوال: زید نے نماز میں سورۃ العلق پڑھی جس کی آخری آیت میں آیتِ سجدہ ہے۔ زید سجدہ تلاوت کرنے کے بجائےفوراً رکوع میں چلا گیا اور رکوع کے بعد سجدہ کرکے آگے باقاعدہ نماز جاری رکھی، پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نماز درست ادا ہوئی ہے ؟ یا پھر اسے دوبارہ سے وہ نماز ادا کرنا ہوگی؟

1194
1195

سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟

1195
1196

قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟

سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ میں ہو، اسے ریح کی شدت ہوجائے اور وقت میں وسعت بھی ہو کہ وہ وضو کرکے دوبارہ نماز وقت ہی میں ادا کرسکتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نمازی اسی کیفیت میں نماز مکمل کرکے سلام پھیردے یا پھر اس پر اسی وقت نماز کو توڑنا ضروری ہوگا؟

1196
1197

کیا تکبیرِ قنوت میں ہاتھ اٹھانا واجب ہے؟

جواب: کرنا سات مواقع پر سنتِ مؤکدہ ہے جیسا کہ روایت میں بیان ہوا۔۔۔۔ان میں سے تین مواقع نماز میں ہے تکبیرِ تحریمہ، تکیبرِ قنوت اور تکبیراتِ عیدین کے وقت۔ (...

1197
1198

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟

سوال: زید کا دعوٰی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ’’لا نورث ما ترکناہ صدقۃ( ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ،ہم جو بھی چھوڑیں وہ صدقہ ہے )‘‘صرف حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے،ممکن ہے ان سے سننے میں خطا واقع ہوگئی ہو۔ کیا واقعی ایسا ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سےہی مروی ہے؟

1198
1199

حضرت موسیٰ نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیوں کیا؟

جواب: کرام رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہم اور ”علوم البلاغۃ“ کے ماہرین نے اِس کی وجوہات کو بیان فرمایا ہے۔ ذیل میں بالترتیب وجوہات اور دلائل ملاحظہ کیجیے۔ ...

1199
1200

اللہ تعالیٰ کے لیےچھیننے کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ اللہ رب العزت کے لیے لفظ ”چھین“ استعمال کر سکتے ہیں مثلا یوں کہنا کہ اللہ رب العزت نے زید کی آنکھیں چھین لی؟

1200