
کیا بہت ساری عورتوں کو نماز کے لیے ایک ہی سترہ کافی ہے؟
جواب: دوسری کے لیے سترہ بن رہی ہو، تو اب جس کے سامنے سترہ کی مقدار برابر کوئی چیز موجود نہ ہو تو اس کے آگے سے گزرنے کے لیے الگ سے سترہ ضروری ہوگا۔ سترے کا...
معراج کی رات جبریل علیہ السلام آگے بڑھنے سے کیسے جلتے، حالانکہ نور سے بنے ہیں؟
جواب: دوسری مخلوق ہوگئے اور یہ بھی کہ اللہ تعالی آگ کو آگ سے عذاب دینے پر قادر ہے۔ (لباب التأويل في معاني التنزيل المعروف تفسیر خازن، ج 4، ص 351، دار الكتب...