
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: لگانا درست نہیں ۔اس کی چند وجوہات درج ذیل ہیں : 1۔قرآن پاک میں رضاعت کو مطلق حرمت کا سبب قرار دیاہے ، اگر کوئی قید ہوتی تو قرآن پاک میں یہ مسئلہ اسی ...
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟
سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی وحی کے متعلق دریافت کرنا ہے کہ وہ کون سی آیات پر مشتمل تھی ؟کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلم سے اس طرح کی کوئی حدیث پاک منقول نہیں ہے، جس میں بیان کیا گیا ہو کہ پہلی وحی کن آیات پر مشتمل تھی۔اس لیے ہماری شرعی طور پر رہنمائی کی جائے کہ ان لوگوں کی بات درست ہے یا نہیں؟ اگر درست نہ ہو، تو جس حدیث مبارک میں پہلی وحی کی آیات کریمہ کا بیان ہو، وہ بھی بتا دی جائے۔
غیبت کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم؟
سوال: اگر امام صاحب اپنے مومن بھائی کی پیٹھ پیچھے بارہا بار غیبت کرتے رہے تو امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص نے ایک جگہ کو مدرسہ بنانے کے لیے وقف کیا ،لیکن اس جگہ کی رجسٹری اس کے اپنے نام ہی ہے، صرف زبانی الفاظ کے ساتھ بول کر وقف کیا ہے( یعنی لوگوں کے سامنے کہہ دیا کہ میں نے اس جگہ کو مدرسہ کے لیے وقف کردیا ہے) ،لکھ کر وقف نہیں کیا،اب یہاں مدرسہ بن بھی چکا ہے اور کچھ بچے مدرسے میں پڑھتے بھی ہیں ،لیکن اس جگہ پر مدرسہ چلنا بہت مشکل ہے کہ یہاں آبادی کم ہے، تو اب واقف چاہتا ہے کہ اس جگہ کو بیچ کر ایسی جگہ مدرسہ بنایا جائے جہاں پر آبادی زیادہ ہو ،تو کیا اب واقف اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ مدرسہ بنا سکتا ہے؟
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
جواب: لگاتے ہیں، تو ان میں اس بات پر کوئی اتفاق نہیں ہوپاتا ، کہ انسان آزاد کیسے ہوتا ہے؟ اور اس اختلاف کی بنا پر یہ مختلف فرقوں میں تقسیم ہوجاتے ہیں۔ پھرآز...
کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟
جواب: لگاکر دور کرنے سے وہ نجاست کپڑے سے زائل نہیں ہوگی اور کپڑا پاک نہیں ہوگا۔ خشک منی کے علاوہ کوئی بھی نجاست کپڑوں یا بدن پر لگ جائے، تو اُسےدھ...
جس کا قریبی مسجد میں جمعہ رہ جائے ، تو اب دُور کی مسجد میں جائے یا ظہر پڑھے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر جمعہ کی نماز محلے کی تمام مساجد میں ہوجائے اورشہر میں ہی ایک ، دو جگہ پر جمعہ ملنا ممکن ہو ،مگر کوئی شخص ایسی صورت میں ظہر کی نماز ہی ادا کرلے تو کیا یہ ظہر کی نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟ سائل:عمیررضا (لائنزایریا ،کراچی)
معراج کی رات ادا کی گئی نماز کی تفصیل
سوال: معراج کی رات نبی کریم ﷺ نے امامت فرمائی اورتمام انبیائے کرام علیہم السلام نے پیچھے نمازپڑھی،سوال یہ ہے کہ وہ کون سی نمازپڑھی گئی تھی؟ نفل تھی یاکون سی تھی؟
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
جواب: لگانا درست نہیں ، اگر لگائی گئی ، تو وہ شرط لَغْو (فضول )قرار پائے گی،یعنی پھر بھی پہلی قیمت ہی لوٹاناضروری ہو گا ،بشرطیکہ بیچی گئی چیز خریدار کے ق...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ طہارت اورنماز کے معاملے میں شرعی معذور کون ہوتا ہے اور اس کے کیا احکام ہیں؟