سرچ کریں

Displaying 1231 to 1240 out of 2080 results

1231

عورت کا ہاتھ پاؤں میں کالی مہندی لگانا

جواب: جائے کہ اس کا رنگ جرم دار نہ ہو۔ ورنہ جرم دار رنگ والی مہندی کا جرم وضو و غسل میں جلد تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ بنے گا حالانکہ وضو و غسل میں جلد تک ...

1231
1232

حیض کے دنوں میں سورہ قدر بطورِ وظیفہ پڑھنا

جواب: جائز نہیں ہے، نیز سورہ قدر دعا و ثناء کی نیت سے بھی مخصوص ایام میں نہیں پڑھ سکتی ، کہ اس میں دعا و ثناء کا معنی ٰ نہیں پایا جاتا ۔ امام اہلسنت ال...

1232
1234

عورت کا شارٹ کوٹ یا لانگ کوٹ پہننا کیسا؟

جواب: جائز نہیں۔ چنانچہ مشابہت کے متعلق صحیح بخاری میں ہے”عن ابن عباس رضي الله عنهما قال:لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم المتشبهين من الرجال بالنساء، ...

1234
1235

جس کا ختنہ نہیں ہوا، اس کی نماز اور روزوں کا حکم

سوال: اگرکوئی بالغ ہوگیا لیکن اس کا ختنہ نہیں ہوا توکیا اس کی نماز و روزہ ہوجائیں گے ؟

1235
1236

حاملہ عورت کا خوشبو لگانا

جواب: جاناہوتو خوشبو کے حوالے سے احتیاط ضروری ہے،البتہ!عورت شوہرکی موجودگی میں کسی بھی قسم کی خوشبولگاسکتی ہے،جبکہ اجنبی نامحرم تک خوشبوکی مہک نہ جائے۔ ...

1236
1237

بیوہ عورت کے لیے کانچ کی چوڑی پہننے کا حکم

جواب: جازت ہوتی ہے،جیسے تیل و کنگھی کی)اور کانچ کی چوڑیاں پہننا بھی زینت میں شامل ہے،لہذا اس کی اجازت نہیں۔ البتہ! جب عدت مکمل ہوجائے تو اب عورت کے ...

1237
1238

بچہ پیدا ہونے کے بعد چالیس دن تک عورت کا ناخن کاٹنا

جواب: جاری ہے،تو اس حالت میں ناخن کاٹ سکتی ہے کیونکہ ابھی تک اس پر غسل فرض نہیں ہے،اس حالت میں وہ پاک آدمی کی طرح ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت ام...

1238
1239

حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟

جواب: جائے تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں کہ ناپاکی کی حالت میں قرآنِ پاک کی طرف نظر کرنا، اُسے سمجھنا اور خیالات میں پڑھنا شرعاً جائز ہے۔ ہاں! اگر پڑھنے س...

1239
1240

طواف کے وقت محرم کا ساتھ ہونا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب: سکتی ہے اور دوسری خواتین کے ساتھ بھی کر سکتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...

1240