سرچ کریں

Displaying 1241 to 1250 out of 1744 results

1241

سگریٹ پینا کیسا؟

جواب: حرام ہے اور اس حالت میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔لہذا اگر جماعت کا وقت قریب ہے اور پتا ہے کہ جماعت کے وقت تک میرے منہ سے بد بوزائل نہیں ہوسکے گی تو اس وقت...

1241
1242

سالن میں کھٹمل گرجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: حرام ہےاورجب ان کے اجزاء کھانے میں مکس ہوگئے ہیں تواب کھانے کے ساتھ ان کے اجزاء کاکھانابھی پایاجائے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَع...

1242
1243

ایک قبر میں دوسرا مردہ دفن کرنا

جواب: حرام اورگناہ ہے، اگرچہ قبر کتنی ہی پُرانی ہوجائے، اگر چہ جگہ کی قلت ہو۔کیونکہ احادیثِ مبارکہ میں مسلمان کی قبر پر بیٹھنے، اس پر چلنے، اسے پاؤں سے رو...

1243
1244

سالی سے نکاح کا حکم؟

جواب: حرام ہے ،لہذا جب تک ایک بہن کسی کے نکاح میں ہے یا اس کی عدت میں ہے تو اس کی دوسری بہن سے نکاح نہیں ہوسکتا،البتہ اگر جو بہن نکاح میں ہے ،اس کو ط...

1244
1247

کیک پر تصویر بنانا یا لگانا کیسا؟

جواب: حرام ہے، خواہ کیک پر بنائی جائے یاکسی اور چیز پر یاکاغذ پر پرنٹ کرکے کیک پر لگائی جائے۔البتہ غیر ذی روح (غیرجاندار)کی ایسی تصویرکہ جس میں کوئی شرعی خ...

1247
1250

عورت کاسرکے بال کاٹنا

جواب: حرام اور گناہ ہےاور ایسا کرنے والی عورت پر اللہ تعالی کی لعنت برستی ہے،اگر شوہر کے کہنے پر کاٹے گی،تب بھی یہی حکم ہے،کیونکہ اللہ پاک کی نافرمانی وال...

1250