
Student Plucking کروانا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: حرام منہ ھو المفعول لطلب الحسن ،اما اذا احتیج الیہ لعلاج او عیب فی السن ونحوہ فلاباس بہ‘‘ان کا قول للحسن متفلجات کےمتعلق ہےیعنی حسن کی وجہ سے،حسن کی ...
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
سوال: زید نے اپنے بیٹے کو ایک پلاٹ ہبہ ( گفٹ ) کر کے قبضہ دِلا دیا ۔ زید نے وہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا تھا ۔ کل قیمت تیس لاکھ تھی ، جس میں سے پندرہ لاکھ دے چکا تھا ۔ بیٹے کو پلاٹ ہبہ کر کے بقیہ پندرہ لاکھ بھی ادا کرنے کا کہہ دیا اور رقم بیٹا ہی ادا کرے گا ۔اب دو سوالوں کے جواب مطلوب ہیں: (1)بیٹے پر پلاٹ کی زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟ (2)پلاٹ کی قیمت کی بقیہ رقم کا حکم کیا ہوگا؟ کیونکہ وہ باپ پر لازم ہوئی تھی اور اب بیٹے نے ادا کرنی ہے؟ اسے زکوٰۃ سے مانع قرض کس کے حق میں شمار کریں گے؟ باپ کے یا بیٹے کے؟ نوٹ : والد نے بیٹے کو صرف تبرعاً بقیہ رقم ادا کرنے کا کہا ہے ۔
شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT استعمال کرنا
جواب: فرقوں مثلاً قادیانی، جبریہ ،قدریہ اور باطنیہ وغیرہ اور اسلام دشمن قوتوں (یہود و نصاریٰ، ملحدین وغیرہ) کا تیار کردہ مواد بھی شامل ہے، جو اپنی باطل اور ...
بے جان چیزوں کی ڈرائنگز، پینٹنگز بنانے کا حکم
جواب: حرام فرمایا اور اس پر سخت سخت وعیدیں ارشاد کیں اور ان کے دور کرنے، مٹانے کا حکم دیا؛ احادیث اس بارے میں حدِ تواترپر ہیں۔ (فتاویٰ رضویہ، جلد 21، صفحہ 4...
کیا اعتکاف سے کبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں؟
جواب: اور ثواب حاصل کرنے کی نیَّت سے اعتکاف کیا اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جائیں گے۔“(کنز العمال،رقم الحدیث 24007،ج 8،ص 530، مؤسسة الرسالة) اس روایت کے ...
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
تاریخ: 03ذو القعدۃ الحرام 1442ھ/14جون2021ء
روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم
جواب: اور (2) گوشت یا رَگ(Vein) میں انجیکشن لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔ (3) اور اگر ایسی صورت ہو کہ براہِ راست انجیکشن کی سوئی پیٹ یا دماغ میں داخل کی ج...
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
جواب: حرام باندھتے وقت غسل کرنا مستحب ہے،لہذااگر حیض یا نفاس والی عورت حج یا عمرہ کا احرام باندھ رہی ہو،تواس کے لیےبھی یہ غسل مستحب ہے،بلکہ اس کی حِلَّت پر ...
جواب: مکروہ ہے اور مرچکی ہو یا خاص عورت کا ذکر نہ ہو تو پڑھنا جائز ہے، شعر میں امردلڑکے کا ذکر ہو تو وہی حکم ہے جو عورت کے متعلق اشعار کا ہے۔ سنن الدار...
ڈرائیور کو مالک کی نیت معلوم نہ ہو تو نماز پوری پڑھے گا یا قصر؟
سوال: میں سعودی شہر قصیم میں شیخ کا ڈرائیور ہوں اور میری رہائش بھی شیخ کے ساتھ قصیم میں ہے۔ شیخ کا جب بھی سفر ہوتا ہے،تو مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کس شہر جانا ہے اور کہاں کہاں رُکنا ہے لیکن اکثر یہ معلوم نہیں ہوتا ،کہ وہاں قیام کتنے دن کا ہے۔شیخ سے اس کی نیت پوچھنا ممکن نہیں۔ جب مجھے معلوم ہے کہ مجھے شرعی سفر سے زیادہ سفر کرنا ہے، لیکن وہاں پہنچ کرقیام کتنے دن کرنا ہے ،یہ معلوم نہیں ،تو اس صورت میں مکمل نماز پڑھوں گایا قصر؟یا میں اپنی الگ سے نیت کروں ؟