سرچ کریں

Displaying 1251 to 1260 out of 3931 results

1251

کن ناموں کے ساتھ عبد لگانا ضروری ہے؟

سوال: اللہ تعالی کے وہ نام جن کے ساتھ عبد لگانا ضروری ہے۔ان کی وضاحت فرمادیں۔

1251
1252

بیوی کااپنے نام کے ساتھ شوہرکانام لگانا

سوال: کیا عورت اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگا سکتی ہے ؟

1252
1253

رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

جواب: نامستحب ہے۔چنانچہ فتاوی ہندیہ،جلد1،صفحہ202اورفتاوی تاتارخانیہ میں ہے:’’ المرغوبات من الصيام أنواع أولها صوم المحرم والثانی صوم رجب والثالث صوم شعبان‘‘...

1253
1254

قرعہ اندازی اور قربانی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک دکاندار نے لوگوں کے لیے ایک پیکج کا اعلان کیا ہے کہ جو اس سے فریج یا دیگر چیزیں خرید ے گا ، وہ اس کا نام قرعہ انداز ی میں شامل کریں گے اور قرعہ اندازی کا ٹوکن پچاس روپے کا الگ سے لینا ہوگا ،جس کا نام قرعہ میں نکل آیا ، اسے بکرا یا گائے وغیرہ دی جائے گی اور جس کا نام نہ نکلا ، اس کے پچاس روپے واپس نہیں ملیں گے ، تو یہ اسکیم شرعا کیسی ہے ؟

1254
1255

سیدہ منیفہ فاطمہ نام رکھنے کا حکم

سوال: سیدہ منیفہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

1255
1256

بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟

جواب: ساتھ اس کے سپرد کردیں کہ غیر کی ملک میں اس کی اجازت کے بغیر تصرف کرنا حرام ہے۔ نیز اس کے حصے پر ناحق قبضہ کر کے جو اذیت پہنچائی، اس کی معافی بھی مان...

1256
1257

احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا

سوال: (1) آج کل بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ احرام کی چادروں پر دھاگے کے ذریعے نام لکھوالیتے ہیں،کیا اس طرح کڑھائی کرواکر اپنا نام لکھوانا،جائز ہے؟اگر کسی نے حج یا عمرہ میں ایسا احرام پہنا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟ (2)بعض ٹوپیاں ایسی دیکھی گئی ہیں جن پر مقدس کلمات لکھے ہوتے ہیں جیسے ماشاء اللہ، یہ لکھوانا اور ان کو پہننا کیسا؟

1257
1258

یاسر نام کے صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم ورضی اللہ تعالی عنہ)

سوال: کیا ”یاسر“ نام کے کوئی صحابی رسول صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم ہیں؟

1258
1259

صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟

جواب: ساتھ خوب مل کر کھڑے ہوں،اس طرح کہ ایک کا کندھا دوسرے کے کندھے کے ساتھ ملا ہو،ان میں بالکل بھی فاصلہ نہ ہو۔یہ تینوں چیزیں واجب ہیں ، بلاعذرِ شرعی ان ...

1259
1260

بینک میں کمیٹی ڈالنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بینکوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں سامنے آتی رہتی ہیں، فی الحال ایک بینک کی جانب سے ایک اسکیم،کمیٹی کے نام کے ساتھ منظر عام پر آئی ہے ،کہ بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالئے،نہ کمیٹی ڈوبنےکی فکراور دیگر پریشانیوں سے بھی نجات ۔ 12یا18 یا 24 ماہ کی بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالی جاسکتی ہے ،جس میں منتخب شدہ مدت کے مکمل ہونے اور تمام اقساط کی ادائیگی پرکسٹمر کو Bank Contribution بھی حاصل ہوگا، جبکہ مکمل منتخب شدہ مدت مکمل ہونے سے قبل اگرکسٹمر اپنی جمع شدہ رقم لینا چاہے تو بغیر کسی Penaltyکے لے سکتاہے،البتہ ایسی صورت میں Bank Contributionنہیں ملےگا۔بینک،Bank Contribution کے نام پر 24 لاکھ کی کمیٹی پر 1 لاکھ ،18 لاکھ کی کمیٹی پر 50 ہزار اور 12لاکھ کی کمیٹی پر 25 ہزار دے رہا ہے ۔ مذکورہ تفصیل کی روشنی میں یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک کے ساتھ اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟

1260