
فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم
جواب: اللہ فرماتے ہیں:” لو شك فی الوضوء كأن شك فی مسح رأسه ان كان قبل الفراغ يمسح، وان كان بعده لا يجب عليه “ ترجمہ:اگروضو میں شک ہوا ،مثلا: سر کا مسح کرنے...
کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟
جواب: اللہ پاک کے لیے کسی ایسے شخص کو مال کا مالک بنانا ہے کہ جو (شرعی) فقیر ہو، مسلمان ہو اور ہاشمی یا ہاشمی کا آزاد کیا ہوا غلام نہ ہو، اس شرط کے ساتھ کہ ...
محمد عثمان ابو قحافہ نام رکھنے کا حکم؟
جواب: رضی اللہ عنہ کے والد ماجد جو کہ صحابی ہیں، ان کا نام عثمان اور ان کی کنیت ابو قحافہ تھی ، یونہی اسلام کے تیسرے خلیفہ کا نام بھی عثمان ہے ۔حدیث پاک م...
انیقہ اور مناہل نام رکھنے کا حکم
جواب: رضی اللہ تعالی عنہاکی والدہ ماجدہ ،صحابیہ ،حضرت ام سلیم انصاریہ رضی اللہ تعالی عنہاکانام ہے۔ نخب الافکارمیں علامہ بدرالدین عینی علیہ الرحمۃ تحریرف...
کوثر نام کا مطلب اور کوثرنام رکھنا کیسا
جواب: رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، نیزامیدہے کہ اچھے نام کی بر...
حضرتِ ام سلمہ و حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما کا اصل نام
سوال: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہااورحضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام کیا ہے؟
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: اللہ علیہ فرماتےہیں:”ان اوقات میں آیت سجدہ پڑھی تو بہتر یہ ہے کہ سجدہ میں تاخیر کرے،یہاں تک کہ وقت کراہت جاتا رہے اور اگر وقت مکروہ ہی میں کرلیا تو بھ...
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے یوں قسم کھائی کہ "اللہ کی قسم میں ہر روز دو ہزار مرتبہ درود پاک پڑھوں گا"۔ پھر یہ شخص کچھ عرصہ تک روزانہ دوہزار مرتبہ درود پاک پڑھتا رہا، پھر ہوا یوں کہ اس سے اپنی مصروفیات کے سبب کئی دن درود پاک نہ پڑھا گیا، تو کیا اس شخص کی قسم ٹوٹ گئی یا نہیں؟ اگر قسم ٹوٹ گئی، تو اس پرا یک ہی کفارہ ادا کرنا ہوگا یا ہر دن کے اعتبار سے الگ کفارہ ہوگا؟
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
جواب: رضی اللہ عنہا سے مروی ہے : ” أمر رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم ببناء المساجد في الدور وأن تنظف وتطيب “ ترجمہ : نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام نے گھروں م...