
میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا
سوال: ہم میقات سے باہرجاب کرتے ہیں، ہم حاجیوں کی خدمت کیلئے احرام کے بغیر ہی میقات سے گزر کر منی سے قریب مکہ مکرمہ کے ایک علاقہ عزیزیہ میں گئے اور وہاں تین دن رہے اور پھر واپس اپنی جگہ آگئے، ہم نےاس سفر میں عمرہ بھی ادا نہیں کیا ،توکیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوا یا نہیں؟
فجر کی سنتیں اذان سے پہلے ادا کرنا کیسا ؟
جواب: تین باتیں سنت ہیں :(ان میں سے) دوسری بات یہ ہے کہ ان سنتوں کو اول وقت میں ادا کیا جائے ۔(خلاصۃ الفتاوی،ج 1،ص 61،مطبوعہ کوئٹہ) فتاوی ہندیہ میں ہے”و...
کیا سحر و افطار کے کھانے کا حساب نہیں ہے؟
جواب: تین لوگ وہ ہیں جن کا قیامت کے دن کھانے پینے کا حساب نہیں ہوگا، جب کہ کھانا پینا حلال ہو۔ (1)روزہ دار جب افطار کے وقت کھائے۔ (2)جب روزہ رکھنے کےلیے سحر...
پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت
سوال: دبئی میں ایک نجی بینک(Private Bank) ، بانڈ ہولڈر (Bond Holder)کےنام پر بانڈز (Bonds)جاری کرتا ہے جس کی قیمت 1000 درہم ہے ۔ ہر تین ماہ بعد اس کی قرعہ اندازی (Draw)کر کے نفع تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ بینک اپنے کسٹمر کو ایک رسید جاری کرتا ہے (جسے DEBENTURESبھی کہا جاتا ہے)۔ اس کے عوض انہیں جمع کرائی گئی اصل رقم کے ساتھ ساتھ مزید رقم دینے کا وعدہ کرتا ہے۔قرعہ اندازی کے علاوہ بھی بینک اس بانڈ لینے والے کو نفع دیتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان بانڈز کا قرعہ اندازی کے ذریعے حاصل کیا جانے والا نفع جائز ہے یا نہیں؟
امام کا مغرب میں قعدہ اولیٰ نہ کرنا پھر لقمہ ملنے پر واپس بیٹھنا
سوال: امام صاحب مغرب کے تین فرض پڑھا رہےتھے، دو رکعتوں کے بعد قعدہ اولیٰ میں بیٹھنا واجب ہے لیکن وہ نہ بیٹھے اور تیسری رکعت کے لیے بالکل سیدھے کھڑے ہو گئےاس کے بعد مقتدی نے لقمہ دیا تو امام صاحب سید ھا کھڑا ہونے کے بعد واپس بیٹھ گئے اور تشہد پڑھی، پھر تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جہاز میں سفر کے دوران روزہ کب افطار کیا جائے؟
سوال: رمضان میں روزہ رکھا ہو اور اٹلی سے دن کے ساڑھے تین بجے بذریعہ فلائٹ دبئی جانا ہو جو دبئی میں رات کو ساڑھے دس یا گیارہ بجے پہنچے گی ، تو روزہ کس ٹائم پر کھولیں گےکیا فلائٹ سے اترنے کے بعد روزہ کھولنا ہوگا؟
قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟
سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔
زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: تین قسم ہے ۔۔۔دوسرے وُہ کہ واقع میں فقیر ہیں، قدرِ نصاب کے مالک نہیں مگر قوی و تندرست کسب پر قادر ہیں اور سوال کسی ایسی ضروریات کے لیے نہیں جوان کے کس...
رات کا کھانا سحری کی نیت سے کھانا
جواب: تین چیزوں کو اللہ محبوب رکھتا ہے، افطار میں جلدی کرنا ،سحری میں تاخیر کرنا اور نماز میں دو ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ دوسرے پر رکھنا۔(المعجم الاوسط للطبرا...
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
جواب: دن میں کچھ آرام کر لینے سے مانع تو نہیں لہٰذاہو سکتا ہے وہ دن میں کچھ آرام فرمالیتے ہوں ثانیا بالفرض مان لیا جائے کہ نیند نہ کرتے تھے توکیا یہ ان ...