
بُرے خیالات یا بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوئی، تو غسل اور روزہ کا حکم
سوال: غسل فرض ہونے کے لیے منی کا اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ نکلنا شرط ہے،تو اگر کسی کو بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوتی ہےیا اسے برے خیالات آتے ہیں اور ان ہی خیالات کے دوران منی نکل جاتی ہے ،تو کیا اس پر غسل فرض ہوگا،اگر روزے کی حالت میں اس طرح منی نکل جائے تو روزہ کا کیا حکم ہوگا ؟
پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا - دارالافتاء
جواب: دوران ہرگز کوئی ایسا مشقت والا کام نہ کریں جس کے سبب پیاس کی شدت میں اضافہ ہو اور روزہ پورا کرنا مشکل ہو ۔ البتہ! اگر آپ کے ساتھ واقعی کوئی...
سوال: دورانِ طواف کوئی دعا وغیرہ نہ پڑھی جائے بلکہ خاموشی سے طواف کیا جائے، تو کیا گناہ ہوگا؟
جہاز میں عورت نماز پڑھے گی یا نہیں ؟
سوال: جہاز میں سفر کے دوران اسلامی بہن نماز پڑھے گی یا نہیں، اگر پڑھے گی تو قبلہ کا اندازہ کیسے لگائے؟
روزے کی حالت میں ڈینٹسٹ سے دانتوں کی صفائی کروا نا
جواب: دوران دانتوں سے کافی خون نکلتا ہے، تو حلق سے نیچے اترنے کاخدشہ ہے ،اگرحلق سے نیچے خون اترگیاتو روزہ ٹوٹ جائے گا۔لہذاصفائی والاکام افطارکاوقت ہوجانے ...
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص دورانِ تراویح اپنی فرض نماز ادا کر رہا ہو یا سنتیں ادا کر رہا ہو، اسی دوران تراویح پڑھانے والے امام صاحب نے آیتِ سجدہ پڑھی جو الگ نماز پڑھنے والے نے بھی سنی، تو کیا اس پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟
نماز تراویح میں سجدہ سہو کب واجب ہوگا ؟
جواب: دوران نماز کے واجبات میں سے کوئی واجب بھولے سے چھوٹ جائے یا اس میں تاخیرہوجائے یاکسی رکن کی ادائیگی میں تاخیریاتقدیم ہوئی ،یا کوئی رکن دو مرتبہ اد...
ہوائی جہاز میں افطار کس وقت کیا جائے گا ؟
سوال: میں بھارت سے بذریعہ ہوائی جہاز سفر کے لئے جارہی ہوں، میں عصر کےبعد نکلوں گی، لہٰذا مغرب کا وقت دوران سفر ہوجائے گا تو میں افطار کس وقت کے لحاظ سے کروں گی ؟
عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کردی ، تو کیا کرے؟
سوال: عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کر دی اور نماز کے دوران خیال آیا، تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟
صاحبِ ترتیب نے قضا نہ پڑھی اور اگلی نماز شروع کردی تو کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب شخص کی فجر قضا ہو گئی، صاحبِ ترتیب شخص، ظہر کی نماز الگ سے پڑھ رہا تھا، دورانِ نماز ابھی ایک رکعت ہی پڑھی تھی کہ یاد آیا کہ فجر کی قضا نماز ابھی تک باقی ہے۔ پوچھنا یہ ہے صاحبِ ترتیب شخص جو ظہر کی نماز پڑھ رہا ہے، ظہر کی نماز پوری کرے یا نماز توڑ دے؟ ظہر کی نماز کا وقت ختم ہونے میں کافی وقت باقی ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں۔