اگر طواف کے دوران خاموش رہیں تو کیا حکم ہوگا؟
دورانِ طواف خاموش رہنے کا حکم
مجیب:مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1429
تاریخ اجراء: 23جمادی الثانی1445 ھ/06جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
دورانِ طواف کوئی دعا وغیرہ نہ پڑھی جائے بلکہ خاموشی سے طواف کیا جائے، تو کیا گناہ ہوگا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں کوئی گناہ نہیں مگر طواف کے دوران خاموش رہنے کے بجائے ذکر و درود اور دعاؤں کا ورد رکھنا چاہئے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حالت احرام میں گلے میں تعویذ پہننا کیسا ہے؟
اگر قرض دار عمرہ کر ے تو کیا عمرہ ادا ہو جائےگا؟
عورت کو حالت حیض میں عمرہ کرنے کا حکم؟
کیا حالت احرام میں خوشبو والی کریم یا لوشن کا استعمال جائز ہے؟
مکہ جانے کا ارادہ نہ ہو تو بغیر احرام میقات سے گزرنا کیسا؟
عمرہ میں سعی کرنا بھول گیا اور سعی سے پہلے احرام کھول دیا
عمرہ مکمل ہونے سے پہلے حالت احرام میں بال ٹوٹ جائیں؟
کیا احرام کی حالت میں غلاف کعبہ کو چھونا یا چومنا منع ہے؟
کیا بغیر وضو کے طواف کرنا جائز ہے؟
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور شرعی آداب
احرام کی حالت میں شکار کرنا کیسا؟
کیا احرام کی حالت میں مچھر یا کھٹمل مار سکتے ہیں؟
حیض کی حالت میں طواف زیارت کا حکم
عمرے کے طواف و سعی کے بعد شوہر کا حلق یا تقصیر کرنا
احرام میں عورت کا چہرہ پر ماسک پہننا کیسا؟
حج کے بعد عمرہ کرنے کے لیے طواف وداع کا حکم
احرام کی نیت سے پہلے خوشبو والا تیل لگانا کیسا؟
کیا دودھ پیتے بچے کی وجہ سے حج مؤخر کر سکتے ہیں؟
عمرے پر ساتھ لے جانے کا وعدہ پورا نہ ہو تو کیا کریں؟
طواف میں کعبہ کی طرف سینہ یا پیٹھ ہو جائے تو حکم؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(440)
عقائد کے مسائل
(408)
طہارت کے مسائل
(759)
نماز کے مسائل
(2125)
میت سے متعلق مسائل
(328)
روزے کے مسائل
(417)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(457)
حج وعمرہ
(552)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(341)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(818)
نکاح کے مسائل
(348)
خرید و فروخت کے مسائل
(301)
حلال و حرام کے مسائل
(1167)
عورتوں کے مسائل
(648)