احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا
سوال: (1) آج کل بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ احرام کی چادروں پر دھاگے کے ذریعے نام لکھوالیتے ہیں،کیا اس طرح کڑھائی کرواکر اپنا نام لکھوانا،جائز ہے؟اگر کسی نے حج یا عمرہ میں ایسا احرام پہنا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟ (2)بعض ٹوپیاں ایسی دیکھی گئی ہیں جن پر مقدس کلمات لکھے ہوتے ہیں جیسے ماشاء اللہ، یہ لکھوانا اور ان کو پہننا کیسا؟
یاسر نام کے صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم ورضی اللہ تعالی عنہ)
سوال: کیا ”یاسر“ نام کے کوئی صحابی رسول صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم ہیں؟
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: ساتھ خوب مل کر کھڑے ہوں،اس طرح کہ ایک کا کندھا دوسرے کے کندھے کے ساتھ ملا ہو،ان میں بالکل بھی فاصلہ نہ ہو۔یہ تینوں چیزیں واجب ہیں ، بلاعذرِ شرعی ان ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بینکوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں سامنے آتی رہتی ہیں، فی الحال ایک بینک کی جانب سے ایک اسکیم،کمیٹی کے نام کے ساتھ منظر عام پر آئی ہے ،کہ بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالئے،نہ کمیٹی ڈوبنےکی فکراور دیگر پریشانیوں سے بھی نجات ۔ 12یا18 یا 24 ماہ کی بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالی جاسکتی ہے ،جس میں منتخب شدہ مدت کے مکمل ہونے اور تمام اقساط کی ادائیگی پرکسٹمر کو Bank Contribution بھی حاصل ہوگا، جبکہ مکمل منتخب شدہ مدت مکمل ہونے سے قبل اگرکسٹمر اپنی جمع شدہ رقم لینا چاہے تو بغیر کسی Penaltyکے لے سکتاہے،البتہ ایسی صورت میں Bank Contributionنہیں ملےگا۔بینک،Bank Contribution کے نام پر 24 لاکھ کی کمیٹی پر 1 لاکھ ،18 لاکھ کی کمیٹی پر 50 ہزار اور 12لاکھ کی کمیٹی پر 25 ہزار دے رہا ہے ۔ مذکورہ تفصیل کی روشنی میں یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک کے ساتھ اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟
غیر نبی کہ ساتھ علیہ السلام لکھنا کیسا ہے؟
جواب: نام کے ساتھ ذکر کیا جاتا ہے، انبیاء کرام اور فرشتوں علیہم السلام کے نام کے ساتھ خاص کر دیا ہے، لہذا نبی اورفرشتے کےعلاوہ کسی اورکے نام کے ساتھ مستقل ...
اسمِ جلالت "اللہ" کے ساتھ "تعالی" کا لفظ قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: ہم اللہ پاک کے نام کے ساتھ تعظیماً لفظ "تعالیٰ" بھی لکھتے اور بولتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا لفظ "تعالٰی" کہیں قرآن پاک یا احادیث میں موجود ہے؟ اور کیا لفظ "تعالٰی" کو بطور ذکر پڑھا جا سکتا ہے، ایک شخص درود پاک صلی اللہ علی محمد کو صلی اللہ تعالیٰ علی محمد اس لیے پڑھنا چاہتا ہے کہ درود پاک کے ساتھ ساتھ ذکر اللہ بھی ہو جائے گا۔ اس کی یہ سوچ کیسی ہے۔ رہنمائی فرما دیجیے۔
نقش نعلین یا مقدس نام والا بیج لگا کر بیت الخلا جانا
سوال: نقشِ نعل پاک یا ایسے بیج وغیرہ جن پر اللہ عز وجل و رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نامِ پاک لکھا ہوا ہو، لگا کر بیت الخلا (Toilet)میں جانا کیسا ؟
طٰہٰ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟
سوال: طٰہٰ نام رکھنا کیسا ہے؟
محمد سمیع الدین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد سمیع الدین رکھا ہے ۔ کیا یہ نام درست ہے؟
انیب مرتضی نام رکھنے کا حکم اور اس کا معنی کیا ہے؟
سوال: بیٹے کا نام انیب مرتضی گیلانی رکھنا کیسا ہے؟