
جاندار کی تصویر والے کپڑے کی خریدوفروخت
سوال: ہمارا کپڑے کا کاروبار ہے، تو کیا ہم جاندار کی تصویر والا کپڑا خریداور بیچ سکتے ہیں؟
سوال: لڈو کھیلنا کیسا ہے؟ اگر اس میں کسی قسم کی شرط نہ لگائی جائے، بس ایسے ہی کھیلیں، تو کیا حکم ہے؟
سوال: قرآنی آیات کو رومن میں لکھنا حرام ہے۔اس کی وجہ اور حوالہ کیا ہے؟
پانی کی کمی کی وجہ سے مرنے والے مچھلی کاحکم
سوال: پانی کی کمی کی وجہ سےاگر مچھلی مرجائےتو اس کے خریدنے بیچنے اور کھانے کا کیا حکم ہے؟
حیض سے فارغ ہونے پرغسل سے پہلے ہمبستری کرنا
سوال: اگر عورت حیض سے فارغ ہوجائے توکیا غسل کئے بغیر اس سے ہمبستری کرسکتے ہیں؟
رشتہ داروں سے سلوک کا رزق پراثر
سوال: رشتہ داروں سے صلہ رحمی اور ان سے قطع تعلقی کی وجہ سے رزق میں اثرپڑتا ہے؟
سوال: جانور کو بسم اللہ پڑھ کر الیکٹرک چھری سے ذبح کیا تو وہ حلال ہو گایانہیں؟الکیٹرک چھری کااندازیہ ہے کہ اس کے پیچھے والاحصہ استری کی مثل ہے اورآگے اس کے چھری لگی ہوئی ہے ،جب اس کاسوئچ بجلی میں لگاتے ہیں توچھری چلناشروع ہوجاتی ہے اوروہ خودجانورذبح کرتی ہے ،کسی انسان کی طاقت اس میں شامل نہیں ہوتی ۔
سورۃ الاخلاص میں الصمد کوسین کے ساتھ السمد پڑھا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں سورۃ الاخلاص کی قراءت کرتے ہوئےاگر کسی نے غلطی سے لفظ” الصَّمَدُۚ “ کی جگہ’’ السمد‘‘ پڑھ دیا ،تو اس کی نمازکا کیا حکم ہے؟
سوال: شراب کا سرکہ حلال ہے یا نہیں ؟
سوال: سامری کون تھا؟ حضرت موسی علیہ السلام نے اس پر ناراضی کا اظہار کیوں کیا تھا؟ اور اس کا کیا حشر ہوا؟