سرچ کریں

Displaying 1271 to 1280 out of 1825 results

1271

حیض کی حالت میں سعی کرنا – شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ کے لئے جانے والی عورت اگر حیض کی حالت میں ہو تو اس کو طواف کی اجازت تو نہیں ہے۔ کیا یہ درست ہوگا کہ وہ پہلے سعی کر لے اور جب حیض سے پاک ہو جائے تو طواف کرے اور تقصیر کر کے احرام سے باہر آجائے؟

1271
1272

پہلی بیٹی آٹھ ماہ کی ہے،کیا اس وجہ سے حمل ضائع کرواسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں تین بچوں کا والد ہوں، میری چھوٹی بیٹی ابھی تقریباً آٹھ ماہ کی ہے، میری زوجہ کی طبیعت خراب ہوئی تو میں نے اس کا چیک اپ کرایا جس کی وجہ سے پتا چلا کہ اس کو دوبارہ حمل ٹھہر چکا ہے، ڈاکٹر نے اس حالت میں نئے بچے سے منع کیا ہے، کہ میری زوجہ کی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی، اور نئے حمل کی وجہ سے دودھ خشک ہونے کا خدشہ ہے جب کہ ہم نے ابھی بچی کو دودھ بھی پلانا ہے، اب آپ شریعت کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ ہم اس حمل کو ضائع کرا سکتے ہیں یا نہیں؟

1272
1273

ننگے سر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سر پر ٹوپی یا عمامہ نہ ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

1273
1274

حائضہ کے قراٰن سُننے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا حیض (Menses)کی حالت میں عورت قراٰن شریف کی تلاوت سُن سکتی ہے؟ نیز اگر اس نے آیتِ سجدہ سُنی تواس پرسجدہ تلاوت لازم ہوگایا نہیں؟

1274
1275

عورت کا مخصوص ایّام میں ایصالِ ثواب کرنے کا شرعی حکم

جواب: حالت میں بھی ایصالِ ثواب کرسکتی ہے۔ البتہ ہمارے ہاں ایصالِ ثواب کا ایک معروف معنیٰ یہ ہے کہ سورۂ فاتحہ وغیرہ پڑھ کر کسی کو ثواب پہنچایا جائے، اس صورت...

1275
1276

عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم‎

جواب: حالت میں یا احتمالِ فتنہ ہو ، توپردہ کرنا ہی مناسب ہے۔ عدت میں پردہ سے متعلق علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں : ” وفی الموت تستر عن...

1276
1277

جرسی کے نیچے آستین فولڈ رہ گئی، تو نماز کا حکم‎

جواب: حالت میں پڑھی گئی نماز مکروہ تحریمی و واجب الاعادہ ہو گی۔پھر حدیث ِپاک میں مطلقاً کپڑا فولڈ کرنے سے منع فرمایا گیا ہے،چاہے اوپر والا ہو یا نیچے والا،ل...

1277
1278

کولڈ کریم لگی ہو، تو کیا وضو ہو جائے گا؟

سوال: سردی سے بچنے کے لیے ہاتھوں اور منہ پہ جو کولڈ کریم لگائی جاتی ہے،کیا اس کے لگے ہونے کی حالت میں وضو ہو جائے گایا پھر اسے صابن وغیرہ سے دھو کر وضو کرنا پڑے گا؟

1278
1279

زنا کے حمل والی سے نکاح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی کنواری لڑکی سےمعاذاللہ کسی نے زنا کیا اور اسے حمل بھی ٹھہرگیا تو کیا اب اس لڑکی کا ،حمل کی حالت میں زانی سے یا کسی دوسرے سے نکاح کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

1279
1280

پراڈکٹ کے ساتھ آنے والا انعام دکاندار کا خود رکھ لینا کیسا؟

جواب: حالت میں آرہی ہے اسی حالت میں گاہک کو دی جائے اسی میں کاروباری فائدہ بھی ہے۔ نوٹ: اس جواب میں اصل چیز کے ساتھ شامل چیز کو عرفاً انعام کے عنوان سے ذکر...

1280