سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 905 results

121

کیا عصا استعمال کرنا سنت ہےاور کیا کسی صحابی سے ثابت ہے؟

سوال: کیا عصا استعمال کرنا ،سنت ہے ؟اگر سنت ہے دلائل ارشاد فرمادیں۔نیز کیا یہ کسی صحابی سے ثابت ہے ؟

121
122

کیا عورت ایسےجوتےاستعمال کرسکتی ہےجس میں چاندی کا کام ہوا ہو ؟

سوال: کیا عورتوں کےلیے ایسےجوتے استعمال کرنا ، جائز ہے جس میں چاندی کا کام کیاہوا ہو ؟

122
123

پانی کی لائن سے گٹر کی بدبو والا پانی آئے تو پاک ہوگا یا ناپاک؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر پانی کی لائن سے بدبو والا پانی آرہا ہو کہ دور سے گٹر کی طرح کی اور ناک میں لینے سے کچھ الگ طرح کی بدبو آرہی ہو اور پانی گدلا بھی ہو۔ پھر دوسرے دن صاف پانی آیا ہو، تو جو بدبو والا پانی آیا اس کا کیا حکم ہوگا؟ بدبو والا پانی ٹینکی میں اسٹور رہا اور استعمال بھی ہوتا رہا؟

123
124

نبیذ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: نبیذ استعمال کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ رات کو کھجور پانی میں رکھ دیں تو صبح تک وہ پانی شرا ب بن جاتا ہے کیا یہ صحیح ہے ؟

124
125

غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم

سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟

125
126

عورت کے لیے سونے کی گھڑی پہننا اور اس میں ٹائم دیکھنا

جواب: استعمال کرنا جائز نہیں ،کیونکہ عورتوں کے لئے سونا ،چاندی صرف پہننے کی حد تک جائز ہے نہ کہ کسی اور کام کے لیےجیساکہ شریعت مطہرہ نے مرد وعورت دونوں کے ...

126
129

رات کو سالن ڈھانپ کر نہ رکھا تو اس سالن کو استعمال کرنے کا حکم

سوال: رات کو کھانا ڈھانپ کر رکھنا چاہیئے، اگر کبھی ایسا ہوجائے کہ برتن میں موجود سالن نہ ڈھک سکے ،تو اس سالن کو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

129
130

مسجد کی صفائی کے لئے فنائل یا کیمیکل استعمال کرنا کیسا

سوال: مسجد کی صفائی کے لیے فنائل ،پاؤڈر یا کوئی کیمیکل جس سے فرش اچھا صاف ہوتا ہو وہ استعمال کر سکتے ہیں ؟

130