
جواب: قیامت کے دن اپنے اور اپنے باپوں کے نام سے بلائے جاؤ گے تو اپنے نام اچھے رکھو۔(سنن ابو داؤد ،جلد 4،صفحہ 287،مکتبۃ العصریہ ،بیروت) مفتی احمد یار خا...
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
جواب: قیامت تک اس لیے کہ اجمال علماء امت کے کلام میں قیامت تک جاری رہتا اگر ایسا نہ ہوتا ، تو کتابوں کی شرحیں اور شرحوں پر حواشی نہ لکھے جاتے۔(میزان الشریعۃ...
جواب: قیامت کے دن تم اپنے اور اپنے آباء کے ناموں سے پکارے جاؤ گے، لہٰذا اپنے اچھے نام رکھا کرو۔(سنن ابی داؤد، کتاب الادب ، جلد 4، صفحہ 287 ، الحدیث:4948،...
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
سوال: میری بیٹی 23 سال کی ہے۔ پیدائشی طور پر اُس کے بائیں ہاتھ کی چھ انگلیاں ہیں۔ چھٹی انگلی، چھنگلیا کے ساتھ اور دیگر انگلیوں کے سائز کے برابر ہی ہے۔ یہ انگلی حرکت نہیں کرتی، بلکہ ہڈی کی طرح بس اَکڑی ہی رہتی ہے۔اِس انگلی کے ہونے کی وجہ سے میری بیٹی آٹا وغیرہ نہیں گوندھ سکتی، نیز اِس کے علاوہ ہاتھ سے ہونے والے دیگر کام بھی درست انداز میں نہیں کر پاتی، کیونکہ اِس انگلی کی وجہ سے اُس کے ہاتھ کی ”گرفت“ٹھیک نہیں ہے۔ اب عنقریب اُس کی شادی ہے، جس کی وجہ سے ہم پریشان ہیں۔ ڈاکٹرز اِس کا علاج صرف سرجری ہی بتاتے ہیں کہ اگر آپریشن کے ذریعے اِسے ختم کر دیا جائے ،تو ہاتھ کی گرفت ٹھیک ہو جائے گی۔ ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں کہ کیا ہم اضافی انگلی کٹوا سکتےہیں؟
مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ انگوٹھی پراللہ عزوجل کامبارک نام لکھوانا کیسا ہے؟ اوراگرکسی نے لکھوالیاہو،توکیاایسی انگوٹھی پہن کربیت الخلاء جاسکتے ہیں ؟
وضو کے بعد اعضائے وضو خشک کرنا کیسا
جواب: بروزِ قیامت وزن کی جائے گی ۔ ہاں اگر وضو کر کے مسجد میں جانا ہے، تو پہلے ہی اتناخشک کر لیں کہ مسجد میں وضو کی ایک چھینٹ بھی نہ گرے کیونکہ مسجد کو وضو ...
وضو کے بعد پانی پوچھنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: بروزِ قِیامت نیکیوں کے پلڑے میں رکھی جائے گی، مزید اس حوالے سے فتاوی رضویہ میں ہے : ہاں بہتر ہے کہ بے ضرورت نہ پُونچھے ، امراء و متکبرین کی طرح اُ...
عورتوں کا جماعت کے ساتھ صلوٰۃ التسبیح پڑھنا کیسا؟
جواب: بروزِ قیامت فرائض کی کمی بھی نوافِل سے پوری کی جائے گی۔ لیکن یاد رہے عورتوں کا مِلکر صلوٰۃ التسبیح یا کوئی بھی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا ، جائز ن...
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس بندے کے فرائض باقی ہیں یعنی ان کی قضا اس کے ذمے ہے ، تو کیا اس کی سنتیں او ر نوافل قبول ہوں گے یا نہیں؟ اگر نہیں تو سنن ترمذی شریف کی حدیث کے مطابق قیامت والے دن فرائض کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سنت اور نوافل کو کیوں لایا جائے گا؟
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
جواب: انگلیوں نے اس میں تری پائی تو فرمایا اے غلہ والے یہ کیا ، عرض کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اسے بارش پڑ گئی ،فرمایا تو گیلے غلہ کوتو نے ڈھیر کے...