
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
جواب: بغیر عذر کے، بہرحال اس سے نماز پر کوئی اثر نہیں ہوگا، یعنی نماز درست ہوجائے گی اور اعادے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی، ہاں البتہ بغیر عذر شرعی کے یہ عمل مکر...
بیوی کو چھونے یا اس کا بوسہ لینےسے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب: بغیر شہوت کے، ہاں اگر چھونے یا بوسہ لینے سے مذی نکل آئی تو وضو ٹوٹ جائے گا اور اگرشہوت کے ساتھ منی نکلی تو غسل لازم ہوگا۔ عورت کو چھونا وضو کو نہ...
سوال: کیا کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں،جیسے بیسن وغیرہ میں کیا جاتا ہے؟
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
سوال: اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنے کا کیا حکم ہے؟
کیا غسل کرنے سے وضو بھی ہو جاتا ہے؟
سوال: میرا بیٹا گرمی کی وجہ سے نہاتا ہے تو وضو نہیں کرتا ہے اور کہتا ہے کہ نہانے سے وضو کے فرض ادا ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح وضو ہوجاتا ہے؟
دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بے وضو کے لیے ایسی آیاتِ قرآنی تعویذ میں لکھنا جو دعا یا ثناء کا معنی رکھتی ہوں جائز ہے؟ جیسے جس پر غسل فرض ہواس کےلیے ایسی آیت جو دعا یا ثنا ءکے معنی رکھتی ہو، اس نیت سے پڑھنا جائز ہے، کیا اسی طرح ایسی آیات کو دعا یا ثناء کی نیت سے تعویذ میں لکھنے کی اجازت ہے؟
دورانِ وضو ریح خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر وضو کے دوران اندرونی گیس یعنی ریح نکل جائے، تو کیا اس صورت میں اس شخص کا وضو ٹوٹ جائے گا ؟ اور اسے نئے سرے سے وضو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
بھول کر بغیر وضو نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر وضو ٹوٹ گیا ہو اور یاد نہ ہو اور بغیر وضو کے نماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
شرعی معذور نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے وضو کر لے ،تو کیا حکم ہے ؟
سوال: شرعی معذور نے مغرب کی نماز پڑھی، پھر مغرب کا وقت ختم ہونے سے پہلے اس نے عشا کی نماز کے لئے وضو کیا ، کیا اس وضو سے عشا کی نماز ادا کرسکتا ہے یا مغرب کا وقت ختم ہونے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟
کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کہا جاتا ہے كہ حطیم کے اندر اللہ کے نبی حضرت اسماعیل علیہ الصلوۃ و السلام کی قبر مبارک ہے، تو ایسی صورت میں حطیم میں نمازیں پڑھنا کیسا ہے؟