سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 5117 results

121

ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں

جواب: جماعت کا مذ ہب یہ ہے کہ انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچائےاور وہ پہنچتا ہے ۔۔۔اور بعض اس سے منع کرتے ہیں اور آیت ﴿ وَ اَنْ ل...

121
122

مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔

122
123

امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟

جواب: جماعت میں لوگوں کو تشویش بلکہ بوجھ محسوس ہوگا حالانکہ مطلوب شرع یہ ہے کہ امام جماعت میں شامل لوگوں کی رعایت کرے نہ کہ بعد میں شامل ہونے والوں کی ۔ ...

123
124

عشا کی سنت قبلیہ کی قضا کا حکم

سوال: عشا کی جماعت کھڑی ہو گئی اور سنت قبلیہ غیر مؤکدہ پڑھے بغیر جماعت سے فرض پڑھ لیے ، تو کیا اس کے بعد پہلی چار سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

124
125

غوث اعظم کا قول میرا یہ قدم ہر ولی اللہ کی گردن پر ہے

جواب: جماعت کی روایت ہے کہ جملہ اولیائے جن نے بھی اورسب نے اپنے سرجھکادئیے ۔(الفتاوی الحدیثیۃ ،مطلب فی قول الشیخ عبدالقادر،قدمی ھذہ الخ، صفحہ414،داراحیاء ال...

125
126

صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟

سوال: دورانِ جماعت صف کی دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟بعض اوقات بعد میں آنے والے مقتدیوں کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ دائیں جانب ہی کھڑے ہوں،جس کی وجہ سے اس طرف نمازی زیادہ اور بائیں جانب کم ہوجاتے ہیں اور کئی بار باہر سے آنے والوں کو جو جانب قریب لگتی ہے،وہ اسی طرف کھڑے ہوتے جاتے ہیں۔برائےکرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔

126
127

امام کو رکوع یا سجدہ میں پایا تو کس طرح نماز میں شامل ہو

سوال: جماعت کی دوسری یا تیسری رکعت میں شامل ہو اور امام صاحب رکوع یا سجدے میں ہوں تو اس حالت میں اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ قیام کے لیے باندھنے ہو گے یا ہاتھ باندھے بغیر دوبارہ اللہ اکبر کہہ کر رکوع یا سجدے میں چلا جانا ہے؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں۔

127
128

فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا

جواب: جماعت کی نماز کو دوبارہ پڑھنا بھی مکروہ ہے،جیسا کہ صبح اور عصر کی نماز کے بعد، اگر ادا کردہ نماز میں خلل کی وجہ سے اعادہ کرے،تو اگر یہ خلل یقینی ہے کہ...

128
129

مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟

جواب: جماعت سے نماز پڑھی جاتی ہے، اس میں ہمارے نزدیک نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی ،چاہے میت مسجد میں ہو یا اس سے باہر ہو، یہی ظاہر الروایہ ہے۔ (مجموعۃ رسائل...

129
130

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔

130