
فجر کی سنتیں اذان سے پہلے ادا کرنا کیسا ؟
جواب: سنتوں کا اذان فجر کے بعد پڑھنا ضروری نہیں بلکہ فرضوں سے پہلے اور وقت کے اندر پڑھنا ضروری ہے البتہ افضل یہی ہے کہ اذان کے بعد اول وقت میں سنتیں پڑھی ج...
نمازمغرب کی سنتوں میں تاخیرکا کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز مغرب میں اتنی تاخیر کہ تارےگتھ جائیں نماز مکروہ تحریمی ہوتی ہے، اس وقت تک تاخیر میں کراہت محض فرائض کے اعتبار سے ہے یا مغرب کے فرض اول وقت میں پڑھ لئے اور مغرب کی سنتوں اور نفل میں تاخیر ہوئی، تب بھی کراہت ہوگی؟
نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟
جواب: قضا لازم ہوگی۔روزہ ٹوٹ جانے کے بعد نفل روزہ رکھنے والے پر بقیہ دن روزے دار کی طرح رہنا واجب نہیں ہوگا،بلکہ اُسے کھانے پینے کی شرعاً اجازت ہوگی،اس ...
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
سوال: جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظہر ،جمعہ ،مغرب و عشاء، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں کے درمیان ایک دوسرے سے سلام کرنا کیسا ہے؟
جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے ؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز جمعہ کیلئے اُس وقت مسجد میں آئے کہ خطبہ شروع ہوچکا ہو تواب ایساشخص خطبہ سنے یا جمعہ کی سنتیں ادا کرے؟اگر اس وقت سنتیں نہ پڑھے تو پھر اسے کب ادا کرے؟
جمعہ اور عید ایک ہی دن آ جائے تو
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کِرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جمعہ اورعید کا جمع ہونا بھاری یامنحوس ہے؟نبیِّ کریم صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم یا صحابۂ کِرام علیہِمُ الرِّضْوَان کے دور میں کبھی ایسا ہوا کہ جمعہ اورعید دونوں جمع ہوئے ہوں؟
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
جواب: جمعہ والی مسجد مراد ہو جہاں نماز جمعہ بھی ہوتی ہو ، تویہ حکم استحبابی ہےکہ جمعہ والی مسجد میں اعتکاف مستحب ہے ۔( اعتکاف )جائز تو ہر مسجد میں ہے۔ رب تع...
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
جواب: جمعہ ہو یا عیدین یا صلاۃ التسبیح یا تراویح کی نماز یا عام نوافل ، خواہ عورتیں جوان ہوں یا بوڑھیاں، بہر صورت ان کا جماعت میں شرکت کرنا ناجائز ہے ۔ ...
نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا
جواب: سنتوں کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں اور کن کی جگہ نہیں پڑھ سکتے اس کی تفصیل یہ ہے کہ : فرض نماز جو آپ وقت میں ہی ادا کر رہے ہیں ان کی سنن مؤکدہ تولازم...
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
جواب: جمعہ ہے۔۔۔ اور جب ذی الحجہ 10ھ کی 29 روز پنجشنبہ تھی تو ربیع الاول 11ھکی 12 کسی طرح روز دو شنبہ نہیں آتی کہ اگر ذی الحجہ، محرم ، صفر تینوں مہین...