
جواب: پڑھنے یا سننے سے اگرچہ فوراً سجدہ کرنا واجب نہیں ہوتا ،لیکن بلاعذر ادائیگی میں تاخیر کرنا ، مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ عمل ضرور ہے کہ بعد میں...
فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
سوال: اگر ظہر کی نماز سے پہلے جنازہ مسجد میں آجائے،تو کیا فرض نماز کے بعد سنتوں سے پہلے جنازہ پڑھیں گے یا پھر سنتوں کے بعد ؟ایک جگہ پر دیکھا گیا کہ جماعت کے بعد امام صاحب اعلان کررہےتھے کہ پہلے جنازہ ہوگا اس کے بعد دو رکعت سنتیں پڑھیں گے،اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
سوال: کیا جمعہ کے دن غسل عورتوں کیلئے بھی سنت ہے؟
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
سوال: دار الافتاء اہلسنت کے ایک فتوی میں رکوع کی تسبیح تین بار سے کم پڑھنے کو مکروہ تنزیہی قرار دیا گیا تھا ، یہی بہارِ شریعت میں بھی موجود ہے ، لیکن ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ رد المحتار کے مطابق ان تسبیحات کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور اس سے کم پڑھنے پر سنت مؤکدہ کے ترک کی تفصیل کے مطابق گناہ ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ سنت مؤکدہ ہے ؟
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: پڑھنے کا حکم ہے،اس کےبعد کھڑاہوگا،تو قراءت کےاعتبار سے یہ اس کی دوسری رکعت ہوگی، لہٰذا اس میں فاتحہ کے ساتھ سورت ملانے کا حکم ہےاور تشہد کے اعتبار سے ...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: طریقہ یہ ہےکہ جانور کو شرعی طریقہ کار کے مطابق ذبح کیا جائے،ذبح شرعی سے اس کی چربی ،گوشت اورکھال وغیرہ پاک ہو جاتےہیں، پھر اگر جانور حلال ہے، تو اس کا...
سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟
جواب: جمعہ کو جمعہ والے دن جمعہ سے پہلے سفرکرنااچھانہیں اور سفر کو نکلنا ہی ہو تو جمعہ کاوقت شروع ہونے(یعنی آفتاب ڈھلنے)سے پہلے نکل جائے کہ جمعے کا وقت شروع...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس کچھ رقم ہے اور وہ اسامہ کو جانور خرید کے دینا چاہتا ہے ، اسامہ ان جانوروں کو پالے گا اوروہ جانور قربانی پہ فروخت کیے جائیں گے۔ جو منافع ہوگا وہ دونوں آپس میں برابر تقسیم کریں گے ،اس طریقے سے شرکت کرنا کیسا ہے؟اگر ناجائز ہے، تو اس کا درست طریقہ ارشاد فرمادیں۔ نوٹ: جانور ابھی تک نہیں خریدے ۔
سنت موکدہ یاغیرموکدہ توڑکرجماعت میں شامل ہونا
جواب: سنتیں ہیں توان کوتوڑنے کی اجازت نہیں ،سنتیں جلدی جلدی مکمل کرکے جماعت میں شامل ہو،جماعت نہ ملے توتنہافرض پڑھ لے ۔اوراگرجماعت میں شامل ہونے کے لیے فجرک...
فجرکی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنا
سوال: اگر کسی نے فجر کی سنت نہ پڑھی ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے،تو وہ فرض جماعت میں شامل ہو جائے یا سنتیں ادا کرے؟