سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 8795 results

121

ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟

جواب: دن بھی منیٰ میں رہنا ہے، تواب بارھویں کی رات بھی منیٰ میں گزارنا سنتِ مؤکدہ ہے، بلا عذرِ شرعی اس کو ترک کرنا بُرا ہے، البتہ ترک کرنے کی وجہ سے اس پر ک...

121
122

کثرت سے درود شریف پڑھنے کی فضیلت کب حاصل ہوگی؟

جواب: جمعہ کے دن اور رات میں (کثرتِ درود کی ترغیب ہے)۔ شیخ ابو طالب مکی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: کثرت کی کم سے کم تعداد تین سو (300) مرتبہ ہے۔ علامہ سخاوی ...

122
123

جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے لیے عذاب سے نجات کی بشارت

سوال: حدیث پاک میں ہے کہ جمعہ کے دن یا رات میں انتقال کرنے والے کو عذابِ قبر نہیں ہوتا۔ اِس پر سوال یہ ہے کہ کیا عذاب نہ ہونے کی بشارت صرف جمعہ کے دن اور رات کے ساتھ خاص ہے یا پھر دائمی بشارت ہے کہ اُس شخص کو ہمیشہ کے لیے دوبارہ عذاب نہیں دیا جائے گا۔

123
124

بیداری یا خواب میں حضور کی زیارت کرنے پر صحابی کا درجہ؟

جواب: دنیاوی روحانی وجسمانی کے ساتھ زندہ ہیں،جہاں چاہیں،جب چاہیں اپنے جسم حقیقی یا روحانی یا مثالی کے ساتھ تشریف لے جاسکتے ہیں اور اپنے جس امتی کو جیسے چ...

124
125

عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کسی سینٹر میں جماعت کےساتھ ادا کرلے تو کیا پھر بھی اس پہ ظہر کی نماز پڑھنا فرض رہےگا؟

125
126

جمعہ غریبوں اورمسکینوں کا حج ہے

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے متعلق جو دو فرامین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کئے جاتے ہیں کہ "جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے "اور" جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے "تو کیا دونوں فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں؟

126
127

عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا

سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟

127
128

جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟

سوال: جمعہ کی نماز اگر واجب الاعادہ ہو، تو امام و مقتدی جماعت کے ساتھ دو رکعت کا اعادہ کر سکتے ہیں؟

128
129

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

جواب: دنا وعلی ھذا نصّ المشائخ و ھو کلام محمد و ۔۔۔ ینبغی فی النافلۃ أن یجب لأنہ إذا شرع فیہ وجب، فوجب المشی ۔۔۔ (محرماته : الطواف ۔۔۔ راكباً ۔۔۔ بلا عذر...

129
130

طوافِ زیارت سے پہلے اورل سیکس کرنے کا حکم

مجیب: ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی

130