
مرنے کے بعد انسان کی روح کہاں جاتی ہے؟
جواب: قبر پر، بعض کی چاہِ زمزم شریف میں، بعض کی آسمان و زمین کے درمیان ،بعض کی پہلے، دوسرے، ساتویں آسمان تک اوربعض کی آسمانوں سے بھی بلند اور بعض کی روحی...
قبر سے گھاس صاف کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کچی قبروں سےگھاس صاف کرنا کیسا؟
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے:”قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:ان اخوف ما اخاف على امتی عمل قوم لوط“ترجمہ:رسول اللہ صلی اللہ ع...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔
دادی اور پوتے کو ایک قبر میں دفن کرنا
سوال: دادی اور پوتے کا انتقال ہوا، دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا، تو کیا ایک قبر میں دو میتیں دفن کرسکتے ہیں؟
انسان کے مرنے کے بعد کراماً کاتبین کہاں جاتے ہیں؟
جواب: قبر پر رکے رہیں اور اللہ پاک کی تسبیح، تعریف، کبریائی کرتے اور کلمہ طیبہ پڑھتے رہیں اور قیامت تک کے لیے انہیں، اس مؤمن بندے کے لیے لکھتے رہیں۔جبکہ کا...
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
جواب: حضرت مجدد دین و ملت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”اس میں اقوال بہت مختلف ہیں: دو، آٹھ، دس، بارہ، سترہ، اٹھارہ، بائیس۔ س...
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا قبر کھودنے کی اجرت لینا جائز ہے؟ براہ مہربانی جواب ارشاد فرما دیجئے۔
پرانی قبر کھود کر کسی کو دفن کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص کا اپنے والد یا دادا کی قبر کھود کر اس میں کسی اور مُردے کو دفن کروانا یا اپنے جسم کو وہاں دفن کرنے کا کہنا کیسا ہے؟ شریعت کی روشنی میں اس کا جواب عنایت فرمائیں؟سائل :محمد افضل خان(لیاقت آباد، کراچی)
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ خود شعبان کے نصف ثانی میں روزے رکھا کرتے تھے۔ روزے کے فضائل مع شعبان کے روزں سے متعلق روایات: نفلی عبادت کے ...