
امانت رکھوانے والے کا انتقال ہوجائے تو اس امانت کا کیا کیا جائے؟
سوال: ہماری ایک خاتون رشتے دار نےہمارے پاس تین ہزار روپے بطورِ امانت رکھوائے تھے، لیکن یہ رقم واپس لینے سے پہلے اس خاتون کا انتقال ہوگیا اور وہ رقم ہمارے پاس ویسے ہی موجود ہے،معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ہم اس رقم کو صدقہ کر سکتے ہیں یا وہ رقم ان کے گھر والوں کو دینی ہوگی؟
حیض والی کے لئے طوافِ رخصت کا حکم
سوال: ایک خاتون اس سال حج پرگئی تھی ، طواف زیارۃ کےبعدان کی ماہواری کےایام شروع ہوگئے ، اوروہ طواف رخصت نہیں کرسکی ، ان کی فلائٹ کاوقت آگیا ، لہٰذا وہ خاتون ، طواف رخصت کیے بغیر ہی پاکستان آگئی ، اب سوال یہ ہے کہ ان پر دَم وغیرہ لازم ہوگا ؟ نوٹ : ماہواری کے ایام پاکستان آنے کے بعد ختم ہوئے ، نیز انہوں نے طوافِ زیارۃ کے بعد کوئی طواف نہیں کیاتھا۔
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: بالوں میں بھی کنٹورنگ کی جاتی ہے جس میں بالوں کو مختلف کلر کےشیڈ دیئے جاتے ہیں۔ خواتین کا کنٹورنگ(contouring) کروانا ، جائز ہے، البتہ چند باتوں ...
کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: بالنساءوالمتشابھات من النساء بالرجال‘ ‘ترجمہ:اﷲ نے اُن مردوں پرجوعورتوں سےاوراُن عورتوں پرجومردوں سے مشابہت اختیار کریں لعنت فرمائی ہے۔ (صحیح البخاری،...
جس عورت کا کوئی محرم نہ ہو تو کیا وہ بغیر محرم عمرہ کرنے جا سکتی ہے ؟
سوال: ایک طلاق یافتہ خاتون ہیں،جن کی طلاق کی عدت گزرچکی ہے ،ان کا بھائی، والد کوئی بھی نہیں ہے، نہ ہی کسی قسم کا دوسرا کوئی مَحرم ہے ،صرف ان کی والدہ ہیں،وہ اپنی والدہ اور کزن وغیرہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لیے جاسکتی ہیں؟
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: بالکل ناجائز ہے، خواہ اپنے شوہر یا محارم کے سامنے ہی پہنے ۔ عورت کا بجنے والا زیور پہن کر غیر محرم کے سامنے ظاہر کرنا یا اس طرح استعمال کرنا کہ آ...
جس خاتون کو ماہواری کافی طویل وقفہ سے آتی ہو، وہ عدت کیسے گزارے؟
سوال: ایک خاتون کی عمر 40 سال کے قریب ہے، ان کو ان کے شوہر نے حالتِ حیض میں طلاق دی ہے، ان کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کو ہر ماہ حیض نہیں آتا بلکہ کئی مہینوں کے وقفے کے بعد حیض آتا ہے اور یہ وقفہ کبھی سال اور دو سال کا بھی ہوجاتا ہے، اب یہ خاتون اپنی عدت کیسے گزارے گی؟
نومولود کے بال چالیس دن بعد اتارنا
سوال: کیا نومولود کے بال ناپاک ہوتے ہیں ،اگر کوئی چالیس دن بعد بچے کے بال اترواتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہوگا؟
مرد کا ہاتھ،ٹانگوں،سینے اور پیٹھ کے بال صاف کرنا کیسا؟
سوال: کیا مرد اپنےہاتھوں، ٹانگوں اور سینے کے بال صاف کرسکتا ہے؟
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
جواب: بالی پہنتی ہیں اور بعض میں ایک سے زیادہ سوراخ کر کے زیادہ زیور لٹکاتی ہیں (جیسا کہ پاکستان کے بعض علاقوں کی عورتوں میں رائج ہے)اور اسے اُس علاقے میں ...