سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 371 results

121

سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت

سوال: میں ایم بی بی ایس کے فائنل ایئر میں ہوں ، ہم سرجری کے دوران مریض کی شریانوں کو بجلی کے آلے سے جلا کر خون بہنے سے روکتے ہیں ، میڈیکل میں اسے cauterization کہا جاتا ہے ۔ کچھ دن پہلے کسی نے مجھے ایک حدیث بھیجی جس میں جلا کر علاج کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے ۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟اگر ایسی حدیث موجود ہے، تو ہمارا طریقہ علاج شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟

121
122

ربیع الاوّل کی سجاوٹ اور غریب کی مدد

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میلاد شریف کے موقع پر جو شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے سجاوٹ وغیرہ کی جاتی ہے ، بعض لوگ اس پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے بجائے فلاحی کاموں مثلاً کسی حاجت مند کی حاجت پوری کرنے ، کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرنے وغیرہ کاموں میں اتنی رقم لگادی جاتی۔ حالانکہ ان لوگوں کا اصل مقصود جائز سجاوٹ وغیرہ سے روکنا ہوتا ہے ، فلاحی کاموں میں رقم لگوانا مقصود نہیں ہوتا۔ اس طرح کرنا کیسا ہے؟

122
123

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

جواب: خون اور سور کا گوشت اور وہ جس کے ذبح میں غیر خدا کا نام پکارا گیا اور و ہ جو گلہ گھونٹنے سے مرے اور بے دھار کی چیز سے مارا ہوا ۔‘‘(پارہ 6،سورۃ المائدہ...

123
124

عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟

جواب: خون بہنا شروع ہو، تو اس جگہ سرمہ ، نورہ یا نیل بھر دیا جائے،عورتوں میں سے جس نے یہ کیاشارع نے اس پرلعنت کی، کیونکہ اس میں خلقت اصلیہ کوبدلنا ہے۔(عمدۃ ...

124
125

پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والا خون نفاس ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر کسی عورت کو پہلا حمل ہو اور پانچ ماہ کا حمل ضائع ہوجائے اور اس کے بعد خون جاری ہو ، تو یہ کون سا خون کہلائے گا؟

125
126

خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔

126
127

کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟

جواب: خون ہوتا ہے تو یہ موت کی وجہ سے نجس ہو جاتا ہے جیسے سارے حیوان ہوتے ہیں ،اور بدائع میں یہ صراحت فرمائی ہے کہ یہی زیادہ ظاہر ہے۔ میں کہتاہوں:حاکم...

127
128

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

جواب: خون ،مال اور اس کی عزت حرام ہے۔(صحیح مسلم ، حدیث 2564، صفحہ 1035،ریاض، مکۃ المکرمہ) حدیث پاک میں تو کامل مسلمان کی نشانی ہی یہ بتائی گئی ہے کہ جس...

128
129

ناپاک چیز سے قرآن پاک کی آیت لکھنا جائز نہیں

سوال: کیا حنفی علمائے کرام کے نزدیک نکسیر کے خون یا پیشاب کے ساتھ آیات قرآنیہ كے لکھنا جائز ہے؟

129