
کھجور کی گٹھلی پر تسبیح پڑھنے کا حکم
سوال: مُردے کی مغفرت کے لئے کھجور کی گٹھلی پر تسبیح پڑھی جاتی ہے، کیا وہ اسلام میں جائز ہے؟
مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟
سوال: کیا امام کے رکوع سے اٹھنے کے بعد رکعت ختم ہوجاتی ہے، یاالتحیات میں بیٹھنے کے بعد ختم ہوتی ہے ؟یعنی مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟
کیا نماز میں سجدہ تلاوت کر کے قیام میں کچھ آیات پڑھنا ضروری ہیں ؟
سوال: الحمد للہ میں حافظ قرآن ہوں ۔ہر سال تراویح میں قرآن پاک سناتا ہوں ۔تراویح میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ تلاوت کرنے کے بعد جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو کچھ آیات مزید پڑھنے کے بعد پھر رکوع و سجدہ کرتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیاکچھ آیات پڑھ کر پھر رکوع و سجدہ کرنا ضروری ہے ؟یا بغیر کچھ پڑھے فوراً بھی رکوع و سجدہ کر سکتے ہیں ؟
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
جواب: تسبیح پڑھے، پھر یونہی دوسرا سجدے کرے پھر دوبارہ تشہد پڑھ کر سلام پھیرے، اسی طرح محیط میں ہے۔ (الفتاوی الھندیۃ، جلد 1، صفحہ 125، دار الفکر، بیروت) سجد...
بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
جواب: تسبیح کرو، تکبیر نہ کہو۔(مراسیل ابی داؤد ،باب ما جاء فی المطر، جلد1،صفحہ356،الحدیث:531،مؤسسۃ الرسالۃ،بیروت) خیال رہے کہ بادل کی گرج کے وقت تکبیر ک...
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: رکوع و سجود یا خشوع وخضوع وغیرہ کے اعتبار سے جو نقص آیا تھا ، وہ نوافل سے پورا کر دیا جائے گا اور ایک معنی اگرچہ یہ بھی بیان کیا گیا کہ جس نے فرض نہیں...
جواب: تسبیح کی مقدارقیام کرنا فرض ہوگا۔ درِ مختار میں ہے: ”مفروضہ وواجبہ ومسنونہ ومندوبہ بقدر القراءۃ فیہ“ یعنی فرض، واجب، مسنون اور مستحب قیام اس میں ق...
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے خوب پاک صاف رکھو۔ ‘‘ (پارہ1،سورۃ البقرہ،آیت125) اس آیت کے تحت تفسیرِ صراط الجنان میں ہے:’’اس سے معلوم ہوا کہ خا...
امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوتے وقت تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا
سوال: اگر فرض نماز کی جماعت ہو رہی ہے۔ امام صاحب رکوع میں ہیں، رکوع کا وقت کم ہوتا ہے، تو کیا مقتدی بغیر کانوں تک ہاتھ اٹھائے تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے سیدھا ہاتھ باندھ لے اور پھر فوراتکبیر کہہ کر رکوع میں چلا جائے۔ تو کیا یہ عمل ٹھیک ہو گا؟