
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ لبرل کہتے ہیں کسی چیز کے حلال و حرام یا غلط و صحیح ہونے کے لئے اسلام کے ہی اصول و قوانین لازمی نہیں، اس طرح تو ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرتا ،دیگر ذرائع سے بھی اس کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ درست ہے؟
نسب بدلنے والے پر جنت حرام ہے، اس میں حرام سے کیا مراد ہے ؟
جواب: حلال، فمن اعتقد الحرام حلالا كفر، وحرمت عليه الجنة‘‘ یعنی: اس حد یث پاک کا محمل یہ ہے کہ یہ اس شخص کی جزا ء ہے، جو اپنے باپ کے علا وہ کسی دوسرے کی ط...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: مچھلی کی کھال یا چبائی ہوئی چپكنے والی روٹی لگی ہو جو خشک ہو چکی ہو ، اور اس نے وضو کیا اور پانی اس کے نیچے نہ پہنچا، تو وضو جائز نہیں ہوگا؛ کیونکہ ...
مانگنے والے فقیروں کو دینے کا شرعی حکم
جواب: حلال ہے یا حرام؟ اور اگر حرام ہے تو دینا بھی بوجہ اعانت علی الحرمۃ، حرام اور ممنوع ہے یا نہیں؟ اس کے جواب میں آپ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :’’جو ا...
کیا حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے حدیث ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عوام میں ایک جملہ مشہور ہے : "حصولِ رزق حلال عبادت ہے ۔ "کیا یہ حدیث ہے؟ اگر ہاں ، تو اس کا حوالہ عنایت فرما دیجیے۔
امی کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: حلال ہیں ۔اوراپنی امی کے ماموں کی بیٹی ،حرام کردہ عورتوں میں شمارنہیں کی گئی ہے تواب ظاہرہے کہ یہ حلال کردہ عورتوں میں شامل ہے لہذااس سے نکاح ہوسکتاہے...
جواب: حلال کیابیع اورحرام کیاسود۔ (سورة البقرۃ ،آیت نمبر275 ) علامہ علاء الدین المتقی علیہ رحمۃ اللہ القوی ایک حدیثِ مبارک نقل کرتے ہیں”جس میں ر...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔
حلال جانور کے سری، پائے اور کھال کھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حلال جانور کے سری اور پائے کھانے کے متعلق کیا حکم ہے؟ نیز کیا جانور کی کھال کے بال صاف کر کے اس کھال کو پکا کر کھایا جاسکتا ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: محمد عثمان