
دھات کا کڑا پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل کئی نوجوانوں نے ہاتھوں میں لوہے ، پیتل وغیرہ کا کڑا پہنا ہوتا ہے ، اور ان میں سے جو نمازی ہوتے ہیں وہ اس کے ساتھ ہی نماز ادا کر لیتے ہیں۔ شرعی راہنمائی درکار ہے کہ مرد کے لیے دھات کا کڑا پہننا کیسا ہے؟ اور اس کو پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
جواب: پہننا شرعاً جائز نہیں،اور ایسے لباس میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے جس کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔البتہ اگر وہ تصویر مٹادی جائے یا اُس کا سر یا ...
ریشمی کپڑے کا عمامہ شریف پہننے کاحکم
سوال: مرد کے لیے ریشمی کپڑے کا عمامہ شریف پہننا کیسا ہے؟
مرد کے لیے ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہننے کاحکم
جواب: پہننا جائز ہے،البتہ !انگوٹھی چاندی کی ہی ہونی چاہئے، جس میں صرف ایک نگینہ ہو، اور چاندی کا وزن ساڑھے چار ماشے سے کم ہو۔ سنن ابی داؤد کی حدیث پاک م...
سوال: بوسکی کپڑا پہننا جائز ہے؟
عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم
جواب: پہننا جائز ہے جبکہ ناپاکی کی حالت میں (جنابت، حیض و نفاس کی حالت میں) پہننا جائز نہیں۔ نیزپاکی کی حالت میں بھی ایسابریسلیٹ پہن کربیت الخلا جانا مکرو...
مرد کا چین اورایک سے زائد انگوٹھی پہن کرنمازپڑھنےکا حکم
جواب: پہنناجائزہے،اس کے علاوہ کسی قسم کازیورپہننامردکے لیے جائزنہیں ،لہذاساڑھے چارماشے وزن کی چاندی کی انگوٹھی یا ايك سے زائد انگوٹھیاں پہننا یا گلے میں چ...
کیا الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: پہننا یا کپڑے کو اس انداز میں پہننا جسےپہن کرکوئی مہذب آدمی، بازار میں یا کسی معزز شخص کے سامنے جانے میں شرم محسوس کرے، تو اُس کپڑے یا اُس ...
مردکے لیے جوزیورناجائزہے،سنارکااسے بنانااورخریدوفروخت کرنا
سوال: سونے کی انگوٹھی و چین مرد کو پہننا حرام ہے ، تو سنار کا یہ چیزیں مرد کے لیے بنانا اور بیچنا ، جائز ہے یا نہیں ؟